خیبر پختونخوا خبریں

صوبے میں کرپشن کیلئے عدم برداشت کی پالیسی اور اقدامات کو اولین ترجیح حاصل ہے

  • ایبٹ آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلیٰ تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ صو بے میں کر پشن کیلئے عد م بر داشت کی پا لیسی اور اقدا ما ت کو اولین تر جیح حا صل […]

  • پشاور،پولیس نے حیات آباد میں گھروں سے گاڑیاں چوری کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا،مسروقہ گاڑی برآمد

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاو ر نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں گھروں سے گاڑیاں چوری کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مسروقہ موٹر کار بھی برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مدعی عامر آفریدی ولد رسول خان ساکن حیات آباد فیز […]

  • پشاور، پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) پشاور پولیس کی منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلا ف کریک ڈائون۔ ضلع بھر کے سٹی ،کینٹ ،رورل اور صدر سرکلز کے مختلف تھانہ جات کے حدود میں50 جرائم پیشہ ومنشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ […]

  • خیبر پختونخوا حکومت کا چین کو گدھے سپلائی کرنے کا منصوبہ

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) خیبر پختونخوا حکومت نے سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے چین کو گدھے سپلائی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ خیبر پختونخوا حکومت چین کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لیے 16 اپریل سے بیجنگ میں ہونے والے روڈ شو میں […]

  • جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوسرے روز شدید بد نظمی

    نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز شدید بد نظمی کے باعث رضا کاروں کو شرکاء پر لاٹھی چارج کرنا پڑ گیا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز اس وقت شدید بدنظمی پیدا ہو گئی جب شرکاء نے […]

  • خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ 17مئی کو ہوگی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ 17مئی کو ہوگی‘ جنرل ‘ خواتین‘ یوتھ اور کسان کونسل کی نشستوں پر ارکان کا انتخاب ہوگا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق جمعہ کو الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ امیدوار […]