مانسہرہ۔ (ملت آن لائن) ناران کاغان میں شدید برف باری کے باعث ناران جل کھڈ سڑک بابو سر ٹاپ سے لینڈ سلائیڈنگ اور برف باری کے باعث بند ہو گئی ہے، کوہستان اور شمالی علاقہ جات جانے والے مسافروں اور سیاحوں کو شاہراہ ریشم کے ذریعہ سفر کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، […]
خیبر پختونخوا خبریں
ناران کاغان میں موسم کی پہلی برف باری
-
زرعی یونیورسٹی میں بیچلرڈگری پروگرام کی کلاسوں کاآغاز 15اکتوبر سے ہوگا
پشاور ۔(ملت آن لائن) زرعی یونیورسٹی پشاور میں نئے بیچلرڈگری پروگراموں کے کلاسز 15اکتوبر کو شروع ہونگی‘ ڈائریکٹریٹ آف ٹیچنگ کے مطابق بی ایس سی (آنرز) ایگریکلچر‘ بی ایس سی (آنرز) بائیوٹیکنالوجی ‘ڈاکٹر آف وٹرنری میڈیسن(ڈی وی ایم)‘ بی ایس (اکنامکس)‘ بی بی اے(آنرز) ‘بی ایس کمپیوٹر سائنس اور بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے […]
-
چارسدہ پولیس نے ستمبر میں مختلف کاروائیوں کے دوران 110خطرناک اشتہاریوں سمیت 156 مشتبہ افرادکو گرفتارکیا
چارسدہ۔(ملت آن لائن) ڈی پی او چارسدہ عرفان اللہ خان نے کہاہے کہ ستمبر میں مختلف کاروائیوں کے دوران 110خطرناک اشتہاری سمیت 156 مشتبہ افرادکو گرفتارکیاگیااور جرائم کی روک تھام کیلئے انسدادی کاروائی میں 1038 افراد کو پابند سلاسل کیا گیا ہے‘انہوں نے کہاکہ چارسدہ ہوائی فائرنگ کے خلاف کارروائی میں 32 افراد کو گرفتار […]
-
آئی جی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد
پشاور۔(ملت آن لائن) سنٹرل پولیس آفس پشاور میں آئی جی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی کرائمز جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی سی پی او پشاور ،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ،ڈی آئی جی ٹریننگ ،ڈی آئی جی انکوائری اینڈانسپکشن ،ڈی آئی جی اپریشن،ایس ایس پیزآپریشن و انوسٹی گیشن اور ڈویژنل ایس پیز […]
-
خیبرپختونخواحکومت کا صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے نئی ہیلتھ پالیسی کی تشکیل کا فیصلہ
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے نئی ہیلتھ پالیسی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ نئی ہیلتھ پالیسی اقوام متحدہ کے متعلقہ اداروں کے تعاون سے آئندہ ماہ […]
-
پشاور یونیورسٹی میں طلبا کا فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج
پشاور: یونیورسٹی طلبا کے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر پولیس نے دھاوا بولتے ہوئے متعدد طلبا کو حراست میں لے لیا۔ پشاور یونیورسٹی میں طلبا نے فیسوں کے خلاف احتجاج شروع کیا تو انتظامیہ نے پولیس کو طلب کرلیا، پولیس نے طلبا کو منتشر کرنے کی کوشش کی تاہم ناکامی پر ان کے […]