خیبر پختونخوا خبریں

پشاور ایئرپورٹ پر قطر جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار

  • پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) پشاور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے قطر جانے والے مسافر کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا ۔ پشاور ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ایئرلائنز کے ذریعے قطر کے شہر دوحہ جانے والے مسافر کے بیگ سے 2 کلو […]

  • آخری دہشتگرد کے خاتمے تک دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: خٹک

    پشاور (ملت آن لائن +‌ آئی این پی) گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا نے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی،امن و استحکام کیلئے سیکیورٹی فورسز اور عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔بدھ کو گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا نے لاہور […]

  • چترال، اپر دیر، لوئر دیر، مالاکنڈ اور باجوڑ سمیت گرد و نواح میں 5.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) چترال، اپر دیر، لوئر دیر، مالاکنڈ اور باجوڑ سمیت گرد و نواح میں 5.1شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ چترال، اپر دیر، لوئر دیر، مالاکنڈ اور باجوڑ سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں […]

  • پشاور‘ سپیشل پولیس یونٹ کی کوہاٹ ریجن میں کارروائی ‘4بھتہ خور گرفتار ‘نقدی برآمد

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) سپیشل پولیس یونٹ نے کوہاٹ ریجن میں کارروائی کے دوران 4بھتہ خور گرفتار کرکے نقدی برآمد کرلی۔ منگل کو سپیشل پولیس یونٹ نے کوہاٹ ریجن میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران چار بھتہ خوروں کو گرفتار کرکے نقدی برآمد کرلی گئی۔ بھتہ خوروں کا تعلق فیصل آباد […]

  • پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے‘ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5ریکارڈ کی گئی‘عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا‘ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے‘ زلزلے کا مرکز 159کلومیٹر زیر زمین کوہ ہندوکش افغانستان […]

  • پشاور ‘باچا خان ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز کو لینڈنگ کے دوران حادثہ

    پشاور (ملت آن لائن آئی این پی) پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز کو لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آگیا‘ تاہم حادثے کے دوران طیارہ اور مسافر محفوظ رہے‘ پرواز بحرین سے پشاور آئی تھی۔ منگل کو میڈیا رپورٹس کے مطابق باچا خان ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز کو حادثہ […]