خیبر پختونخوا خبریں

پشاور،پولیس کی مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں

  • پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سٹی کے مختلف تھانہ جات کے حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کرتے ہوئے 56 جرائم پیشہ، منشیات فروشوں اور12غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق چیف کیپٹل سٹی پولیس آفیسر […]

  • ملک کی18کروڑ آبادی میں سے 13کروڑ نوجوان ہیں

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ اس ملک میں18کروڑ آبادی میں 13کروڑ نوجوان ہیں اس لیے اقتدار نوجوانوں کا جمہوری حق ہے لیکن مختلف پارٹیوں میں بیٹھے یہ لیڈر اپنے بچوں کے زندہ باد کے نعرے لگوانے کے لیے نوجوانوں […]

  • جماعت اسلامی کا مشن حکومت قائم کرنا نہیں،بلکہ اللہ کے نظام کانفاذ ہے، عنایت اللہ

    دیر بالا (ملت آن لائن + آئی این پی) سینئر وزیر بلدیا ت و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا مشن ملک میں اپنی حکومت قائم کرنا نہیں،بلکہ اللہ کے نظام کانفاذ ہے اور میں عوام سے امید کرتا ہوں کہ وہ اس […]

  • عوام اور صوبہ کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین وسینئر صوبائی وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤنے کہا ہے کہ عوام اور صوبہ کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں اور اس ضمن میں ہماری بھرپور کوششیں جاری ہیں۔کہ گرمی شروع ہوتے ہی صوبہ میں غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ […]

  • مردم شماری میں بیرون ممالک میں کام کرنے والے افراد کو شامل نہ کرنا خیبر پختونخوا کے ساتھ زیادتی ہے

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ مردم شماری میں خیبرپختونخوا سے بیرون ممالک میں کام کرنے والے افراد کو شامل نہ کرنا صوبہ خیبر پختونخوا کے ساتھ زیادتی ہے۔ مستقبل میںآبادی کے لحاظ سے […]

  • سپیشل اکنامک زون کی ڈویلپمنٹ کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی موجودگی میں محکمہ صنعت حکومت خیبرپختونخوا اور چائنہ مشینری انجینئرنگ کوآپریشن (CMEC) عوامی جمہوریہ چین کے مابین سی پیک کے تحت 1500 ایکڑ اراضی پر مشتمل ڈیرہ اسماعیل خان درہ بند۔I سپیشل اکنامک زون کی ڈویلپمنٹ کے لئے مفاہمتی یاداشت […]