خیبر پختونخوا خبریں

ماضی میں حکمرانوں نے سٹیٹس کو کے ذریعے اپنے مفادات کو تحفظ دیا: پرویز خٹک

  • پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ماضی میں حکمرانوں نے سٹیٹس کو کے ذریعے اپنے مفادات کو تحفظ دیا۔ غریب کیلئے کسی نے نہیں سوچا، سسٹم کو خراب سے خراب تر کرتے چلے گئے ، اداروں کو اپنے مفادات کیلئے […]

  • گورنر خیبر پختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاسے شما لی وزیرستا ن کے وفد کی ملاقات

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) شما لی وزیرستا ن کاایک تیرہ رکنی نمائندہ وفد نے جمعرات کے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ وفد نے گورنرکو ایجنسی کے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور ان کے حل کیلئے تجاویزپیش کیں۔ وفد کے اراکین نے […]

  • پشاور،پولیس کے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز ، 01 اشتہاری سمیت 17 جرائم پیشہ افراد گرفتار

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سٹی کے حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کرتے ہوئے 01 اشتہاری مجرم سمیت، 17 جرائم پیشہ، منشیات فروشوں اور05غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق چیف کیپٹل سٹی پولیس […]

  • ملاکنڈڈویژن کے سوئی گیس اوربجلی کے مسائل ترجیحات میں سرفہرست ہیں

    ملاکنڈ (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ملاکنڈڈویڑن کے سوئی گیس اوربجلی کے مسائل ترجیحات میں سرفہرست ہیں،بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کادوبارہ سروے کیاجائیگااور اس میں ملاکنڈڈویڑن کے مستحق افرادکوشامل کیاجائیگا۔،ملاکنڈلیویزکیلئے دیگرسیکورٹی اداروں کی طرح مراعات دینے کیلئے اقدامات زیرغورہیں جسکی سمری وزارت سیفران سے وزارت خزانہ بھیج دی […]

  • پنشنرز کو ہر فورم پر سپورٹ کرتے رہیں گے، سراج الحق

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ضعیف العمر پنشنرز کو ہر فورم پر سپورٹ کرتی رہے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو آل پاکستان پی ٹی سی ایل پنشنرز ایکشن کمیٹی کے ایک وفد سے المرکزجماعت اسلامی […]

  • آئی ڈی پیز کی مردم شماری میں شرکت کا طریقہ کار وضع کیا جائے

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ہارون بشیر بلور نے کہا ہے کہ دہشت گرودں کیخلاف آپریشن کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے لاکھوں آئی ڈی پیز کی مردم شماری میں شرکت کا طریقہ کار وضع کیا جائے اور پختونوں کی درست تعداد کا اندراج کر […]