خیبر پختونخوا خبریں

غریب عوام کی بھلائی موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے

  • پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک ، فشریز و امداد باہمی محب اﷲ خان نے کہا ہے کہ حقدار کو فوری حق کی فراہمی اور غریب عوام کی بھلائی موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔پی ٹی آئی نے انصاف اور میرٹ کی […]