خیبر پختونخوا خبریں

وزیر اعلی خیبر پختونخواکی انتظامات کو 30 اپریل تک حتمی شکل دینے کی ہدایت

  • پشاور (آئی این پی )وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے زلزلہ سے تباہ حال بالاکوٹ کے متاثرین کو نئے بالاکوٹ سٹی میں پلاٹس کی الاٹمنٹ کیلئے انتظامات کو 30 اپریل تک حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے نئے بالاکوٹ سٹی منصوبے پر کام رک جانے کے بعد کنٹریکٹر کو ادائیگیوں […]

  • پی ٹی آئی ضلع مردان نے (پارٹی بچاؤ )تحریک کا اعلان کردیا

    تخت بھائی (ملت + آئی این پی) پی ٹی آئی ضلع مردان نے (پارٹی بچاؤ) تحریک کا اعلان کردیا۔ دوارکان صوبائی اسمبلی نے تحریک کی حمایت کا اعلان ۔ پی کے 26میں ندیم شاہ گروپ کا پلڑہ بھاری ہوگیا ۔ کرپشن کرنے والوں کے خلاف کاروائی تک چین سے نہیں بھیٹینگے ۔ ورکر کنونشن میں […]

  • پشاور: تاج آباد اور امید آباد میں سرچ آپریشن، کئی مشتبہ افراد زیر حراست

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور کے علاقوں تاج آباد اور امید آباد میں پولیس اور سیکیورٹی فورسزنے آپریشن کرتے ہوئے کئی مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ایس پی کینٹ، اے ایس پی حیات آباد اور ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ کی زیر نگرانی ہونے والے سرچ اینڈ سٹرئیک آپریشن کے دوران کئی مشتبہ افراد […]

  • لوگوں کو پینے کے صافی پانی کی فراہمی کو اولین ترجیح دے رہی ہے

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اﷲ نے کہا ہے کہ مخلوط صوبائی حکومت پشاور شہرکی خوبصورتی و صفائی، سڑکوں کی بحالی و بہتری اور لوگوں کو پینے کے صافی پانی کی فراہمی کو اولین ترجیح دے رہی ہے اور اس سلسلے میں یونیورسٹی ٹاؤن […]

  • موجودہ صوبائی حکومت نے تباہ حال اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے تباہ حال اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا ۔اب ادارے ڈیلیو ر کر رہے ہیں۔جب یہ ادارے ہمیں ملے تھے تو کسی کو ان سے خیر کی توقع نہیں تھی ، نہ ان کا عوام […]

  • عمران خان نے صوبے کے عوام کو اسلام آباد فتح کرنے کیلئے بھیجا

    تخت بھائی (ملت + آئی این پی) سابق وفاقی وزیر اور پی پی پی کے مرکزی رہنما نواب زادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے کہا ہے کہ عمران خان نے صوبے کے عوام کو اسلام آباد فتح کرنے کیلئے بیجھے تھے ۔تاہم ڈرپوک عمران خان بالکل گھر سے نہیں نکلے ۔ انہوں نے پختونخوا سے […]