خیبر پختونخوا خبریں

ایبٹ آباد گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر اتارنے کا انتظام مقامی انتظامیہ نے کیا تھا، پرویز خٹک

  • پشاور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر اتارنے کا انتظام مقامی انتظامیہ نے کیا تھا‘ مجھے صورتحال کا علم نہیں تھا بچوں سے معذرت بھی کی ہے انتظامیہ کو نوٹس دیا ہے‘ امیر مقام کو جو کہنا ہے کہتے پھریں مجھے اپنے […]