خیبر پختونخوا خبریں

سراج الحق 21 اپریل کو ظفر پارک بٹ خیلہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

  • پاناما کے

    بٹ خیلہ (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالواسیع نے کہا ہے کہ مرکزی امیر سراج الحق 21 اپریل کو ظفر پارک بٹ خیلہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، کارکن جلسہ کا کامیاب بنانے کے لئے ابھی سے تیاری شروع کریں ، صوبہ بھر میں جماعت اسلامی […]

  • وطن عزیز میں نوجوانوں و فعال افراد کا تناسب 60 فیصد ہے

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے گورنر، انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان میں نوجوانوں و فعال افراد کا تناسب 60 فیصد ہے اور معاشرے کے اس طبقے پر سرمایہ کاری یقیناًمستقبل میں ملک کیلئے سب سے زیادہ نتیجہ خیز ثابت ہو گی، قوم کے مستقبل کا […]

  • جھوٹ اور منافقت کی سیاست کا سیاہ دور گزر چکا ہے

    سوات (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل ، ثقافت ، میوزیم اور امورنوجواناناور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر محمود خان نے کہا کہ جھوٹ اور منافقت کی سیاست کا سیاہ دور گزر چکا ہے اور عوام میں میں سیاسی شعوربیدار ہو گیا ہے اب وہ اچھے برے کا تمیز […]

  • پشاور میں سرچ آپریشن ،20افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 20مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پشتخرہ اور ملحقہ علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 20افراد کو گرفتار کیا جن میں 11مشکوک افراد بھی شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ 9افراد کو نا مکمل کوائف کی وجہ سے گرفتار […]

  • وزیر اعلی کی قومی تعمیر نو کے ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر ویز خٹک نے ضلع چترال میں سیر و سیاحت، صحت، تعلیم، مواصلات، تعمیرات ، بحالی اور دیگر بنیادی شعبوں میں قومی تعمیر نو کے ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چترال شہر میں داخلی […]

  • ہماری حکومت نے ریکارڈ قانون سازی کی

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبے میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نظام میں مثبت تبدیلی لانے کے واضح ایجنڈے کے تحت معرض وجود میں آئی جس نے کوشش کی کہ گذشتہ 70سال کے فرسودہ نظام کو صحیح راستے پر ڈال کر ہر شعبہء […]