خیبر پختونخوا خبریں

وزیر اعلیٰ کی امن و امان، صفائی، و دیگر مسائل فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت

  • پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے حیات آباد میں امن و امان، صفائی، نکاسی آب، سڑکوں کی حالت کو بہتر بنانے اور یہاں کے رہاشیوں کو درپیش دیگر مسائل فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ اس شہر کو خوبصورت بنانے پر […]

  • یوم پاکستان کا مقصد دنیا میں اسلام کا بول بالا کر نا ہے

    پشاور (ملت + آئی این پی) جے یو آئی کے مر کزی ڈپٹی سیکر ٹری جنرل مو لا نا محمد امجد خان نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کا مقصد دنیا میں اسلام کا بول بالا کر نا ہے ،پاکستان کے خلاف کسی دشمن نے میلی آنکھ سے دیکھا اس کی آنکھیں نکال دینگے،قرار داد […]

  • نیب تحقیقات کے بعد اسد قیصر کے سپیکر رہنے کا کوئی جواز نہیں فوری مستعفٰی ہوجائیں،امیر مقام

    نوشہرہ (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ دوسروں کی تلاشی لینا والے عمران خان کا پارٹی رکن اور خیبرپختونخوا اسمبلی کا سپیکر نیب تحقیقات کے بعد اسد قیصر سپیکر کو رہنے کا کوئی جواز نہیں وہ فوری طورپر مستعفی ہوجائے ہم ان کو سپیکر تسلیم نہیں کرتے اور […]

  • لوگوں کی جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ یقینی بنانا ہمارا مشترکہ مشن ہے

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حکومتی نظام کو نظریہ پاکستان اور عوامی امنگوں سے ہم آہنگ جبکہ ملکی سیکورٹی کو ناقابل تسخیر بنا کر لوگوں کی جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ یقینی بنانا ہمارا مشترکہ مشن ہے خیبر […]

  • یوم پاکستان 23 کے موقع پر صوبے کی 8 شخصیات کو مثالی خدمات سرانجام دینے پر سول اعزازت

    پشاور (ملت + آئی این پی) گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے جمعرات کے روز گورنر ہاؤس پشاور میں یوم پاکستان 23 مارچ پر منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین کی جانب سے صوبے کی 8 شخصیات کو اپنے متعلقہ شعبوں میں مثالی خدمات سرانجام دینے پر […]

  • پشاور: پولیس کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

    پشاور (ملت + آئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے گزشتہ 1ہفتے کے دوران سٹی،کینٹ ،رورل اور صدر سرکلز کے مختلف تھانہ جات کے حدود میں جرائم پیشہ،مشتبہ اور عادی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرتے ہوئے 5157افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سی سی پی او پشاور […]