خیبر پختونخوا خبریں

پشاور، سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا یوم پاکستان کے موقع پر سائیکل ریس کا انعقاد

  • پشاور (ملت + آئی این پی) پشاورڈویژن سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان کے موقع پر سائیکل ریس کا انعقاد کیاجو کہ ناردرن بائی پاس پشاور میں منعقد ہوئی جس کا فاصلہ 28کلومیٹر تھا،ریس کا اافتتاح نائب ناظم ضلع پشاور سید قاسم علی شاہ نے کیا جبکہ اختتامی تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل […]

  • اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلادیئے گئے

    اورکزئی ایجنسی (ملت +‌ آئی این پی) مقامی قبائل نے علاقائی رواج کے مطابق دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلا دیے۔ اورکزئی ایجنسی کے علاقے ہندواڑہ میں مقامی قبائل کا جرگہ ہوا تھا جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ دہشت گردوں، ان کے ساتھیوں اور سہولت کاروں کے خلاف علاقائی رواج […]

  • پشاور میں سرچ آپریشن،46 افراد گرفتار

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاورمیں اکیڈمی ٹاؤن، سفید ڈھیری، پشت خرہ اور ملحقہ علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 46 افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں 2 اشتہاریوں سمیت 46 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار افراد سے 6 پستول، درجنوں کارتوس اور […]

  • سوات اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈ کی کارروائی ، مبینہ دہشتگرد گرفتار

    سوات (ملت + آئی این پی) اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈ نے کارروائی کرکے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا،ملزم سوات میں گرلز سکول کو نظرآتش کرنے میں ملوث تھا۔منگل کو اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈ نے کارروائی کرکے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا،ملزم خیراللہ کو سوات میں بریکوٹ بازار سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق سوات میں […]

  • پشاور،شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، متعدد افراد زیر حراست

    پشاور (ملت + آئی این پی) سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے کر ان سے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور شہر میں مشکوک افراد کی موجودگی پر سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد […]

  • پشاور: پولیس کی شہر بھر میں کارروائیاں،10 اشتہاریوں سمیت 40 جرائم پیشہ افراد گرفتار

    پشاور (ملت + آئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے تین دنوں کے دوران سٹی ،کینٹ، رورل اور صدر سرکل میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 10 اشتہاری مجرمان سمیت 40 جرائم پیشہ،مشتبہ افرادکو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہے ۔جبکہ08 غیر رجسٹرڈ […]