مردان۔(ملت آن لائن) تحصیل کونسل مردان جاپانی سفارتخانے اورہاشو فاؤنڈیشن کے تعاون سے مردان کے نوجوانوں کو جدید تقاضوں کے مطابق فنی مہارت کی تعلیم کے لئے بہت جلد سکل ڈیویلپمنٹ سنٹر قائم کرے گی۔پروگرام کے تحت مردان کے نوجوانوں کو ہوٹل مینجمنٹ، زراعت، ڈیری فارمنگ ،امدادی سرگرمیوں ،الیکٹریکل اور مکینکل انجنیئرنگ کی تربیت دی […]
خیبر پختونخوا خبریں
تحصیل کونسل مردان جاپانی سفارتخانے اورہاشوفاؤنڈیشن کے تعاون سے سکل ڈیویلپمنٹ سنٹرقائم کرے گی
-
زرعی یونیورسٹی پشاورکا سیلف فنانس کے تحت داخلوں کا اعلان
پشاور۔(ملت آن لائن) زرعی یونیورسٹی پشاور نے سیلف فنانس کے تحت بی ایس سی (آنرز) ایگریکلچر، بی ایس( کمپیوٹر سائنس)، بی بی اے(آنرز) اور بی ایس( اکنامکس) میں داخلوں کا آ غاز کردیا گیا ہے۔ داخلے کے خواہش مند طلبہ 10 اکتوبر تک داخلہ فارم یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف ٹیچنگ میں جمع کراسکتے ہیں۔مزید معلومات […]
-
بنوں میں این ٹی ایس میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویو 8 تا 10 اکتوبر کوہوں گے
بنوں۔03 اکتوبر(ملت آن لائن) این ٹی ایس ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویو کیلئے شیڈول جاری کردیاگیا،8 تا 10اکتوبر کو محکمہ تعلیم کے دفتر میں امیدواروں سے انٹرویوزلئے جائیں گے ۔ای ڈی او ایجوکیشن بنوں فی میل سیدہ انجم کے مطابق ڈی ایم‘سی ٹی‘ پی ای ٹی کے حالیہ این ٹی ایس ٹیسٹ میں کامیاب […]
-
سی پیک ہماری ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے، متاثرین کو اراضی کے معاوضوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے،قلندر لودھی
ایبٹ آباد۔(ملت آن لائن) خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک الحاج قلندر خان لودھی نے کہا ہے کہ سی پیک ہماری ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر سی پیک متاثرین کو ان کی اراضی کی فوری معاوضوں کی ادائیگی اورسی پیک کی تعمیر سے خراب ہونے والے لنک روڈز، واٹر سپلائی سکیمز، […]
-
بٹگرام پولیس نے دو مغوی لڑکیاں بازیاب کر کے تین اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا
بٹگرام۔(ملت آن لائن) بٹگرام پولیس نے دو مغوی لڑکیاں بازیاب کر کے تین اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان شیر خان، میر زمان اور خیر خان نے 5 ستمبر کو کوزہ بانڈہ سے دو لڑکیاں اغواء کی تھیں۔ مغوی لڑکیوں کے لواحقین کی رپورٹ پر تھانہ بٹگرام میں مقدمہ […]
-
صوابی: فائرنگ سے پشتونخوا ملی پارٹی کے ضلعی صدر جاں بحق
صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر صوابی میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر فاروق خان نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔ زیدہ پولیس تھانے کی رپورٹ کے مطابق صوابی کے علاقے زیدہ میں نامعلوم افراد نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر فاروق خان کو ان کے گھر کے […]