خیبر پختونخوا خبریں

خیبر پختونخوا پولیس کا صوبہ بھر میں جرائم پیشہ اور ملک دشمن عناصر کیخلاف آپریشن

  • پشاور (ملت + آئی این پی) قائمقام انسپکٹر جنرل آف پولیس خبیر پختونخوا سید اختر علی شاہ کی خصوصی ہدایت پرخیبر پختونخوا پولیس نے صوبہ بھر میں جرائم پیشہ اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران مختلف کاروائیوں میں پچھلے تین دنوں کے دوران 601 مشتبہ افراد کوگرفتار کرکے […]