خیبر پختونخوا خبریں

کرپٹ سیاست دانوں نے تجوریاں بھریں اور ملک کی بنیادوں کو کھوکھلاکیا:‌خٹک

  • پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کرپٹ سیاست دانوں نے کرپشن کے ذ ریعے اپنی تجوریاں بھریں اور ملک کی بنیادوں کو کھوکھلاکیا۔ مستر د شدہ سیاستدان ایک بار پھر نئے نعروں کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں تاہم اب عوام باشعور ہیں اس ملک […]