خیبر پختونخوا خبریں

مہمند ایجنسی میں پولیو مہم20 سے 23مارچ تک جاری رہے گی

  • مہمند ایجنسی (ملت + آئی این پی) مہمند ایجنسی میں پولیو مہم20مارچ سے 23مارچ تک جاری رہے گی۔پولیٹیکل ایجنٹ مہمند محمود اسلم وزیرنے پانچ سے کم عمر کے ایک بچے کو قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ پولیو مہم میں پانچ سے کم عمر کے95203 بچوں کو قطرے پلانے کے لئے 362موبائل ٹیمیں،39فکس اور8ٹرانزٹ […]

  • کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کی تحریک جاری ہے: مشتاق احمد

    پشاور (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کی تحریک جاری ہے پاکستان کو سب سے بڑ ا خطرہ کرپشن اور نانصافی سے ہے۔بنیادی ضروریات دستیاب نہ ہونے کی اصل وجہ کرپشن ہے۔حکمرانوں نے کرپشن نہ کی ہوتی تو آج […]

  • صوبائی وزیر آبپاشی کی زیر صدارت ورکرز ویلفےئر بورڈ کی گورننگ باڈی کا اجلاس

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر آبپاشی و سماجی بہبود سکندر حیات خان شیرپاؤکی زیر صدارت بدھ کے روز پشاور میں ورکرز ویلفےئر بورڈ کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری محنت اور چےئرمین ورکرز ویلفےئر بورڈ خیام حسن، ایڈیشنل سیکرٹری سوشل ویلفےئر عادل شاہ اور بورڈ […]

  • درپیش مسائل ریپڈبس ٹرانزٹ کی تکمیل سے حل ہو جائیگا

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر نے کہا ہے کہ پشاور میں بڑھتی ہوئی آبادی اور زیادہ ٹریفک کی وجہ سے درپیش ٹریفک کا مسئلہ موجودہ صوبائی حکومت کے انقلابی منصوبے ریپڈبس ٹرانزٹ کی تکمیل سے حل ہو جائے گا اور شہر […]

  • شانگلہ ،پولیس کا سرچ آپریشن، 200سے زائد مشتبہ ، 10اشتہاری ملزمان گرفتار

    شانگلہ (ملت + آئی این پی) شانگلہ پولیس کا سرچ آپریشن، 200سے زائد مشتبہ جبکہ 10اشتہاری ملزمان گرفتار ‘بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ڈپی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 42کاروائیوں کے نتیجے میں 200سے زائد مشتبہ اور دس اشتہار ی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا […]

  • کرک، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ، 7بد نام زمانہ اشتہاری گرفتار ،اسلحہ برآمد

    کرک (ملت + آئی این پی) کرک پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 7بد نام زمانہ مجرمان اشتہاری گرفتار کرکے اسلحہ برآمدکرلیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک میاں نصیب جان نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ضلع کے تمام ایس ایچ اوز کو جرائم پیشہ […]