خیبر پختونخوا خبریں

خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری لائیں

  • پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اﷲ نے ویلج اور نبر ہوڈ ناظمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ بلدیاتی نظام کے نتیجے میں صحت، تعلیم،مواصلات ،آبنوشی اور سینی ٹیشن کے حوالے سے خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری لائیں اور نئے بلدیاتی نظام کو مزید […]

  • مردم شماری کاملکی سیاست ،معیشت ،انتظامی ڈھانچے پر گہرئے اثرات مرتب ہونگے

    پشاور (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر محمد ہمایون خان نے کہا ہے کہ ملک میں 15مارچ سے شروع ہونے والے مردم شماری کی ملک کی سیاست معیشت اور انتظامی ڈھانچے پر گہرئے اثرات مرتب ہونگے اس لئے اس مردم شماری کو غیر متنازعہ ملکی اور بین الاقوامی […]

  • پشاور،ضلعی انتظامیہ کاغیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن، 45افراد گرفتار

    پشاور (ملت + آئی این پی) ضلعی انتظامیہ نے پشاور کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی تجاوزات کا خاتمہ کر تے ہوئے غیر قانونی تجاوزات قا ئم کرنے پر 45افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور ثاقب رضا اسلم کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بشیر احمد نے فقیر کلے ، […]

  • خیبر پختونخوا ،معدنیات ،افرادی قوت سے مالا مال ہے: سکندر حیات

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی و سماجی بہبود سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ہمارا صوبہ قیمتی معدنیات کی دولت اور محنتی افرادی قوت سے مالا مال ہے تاہم اس کے باوجود ماضی میں خاطر خواہ ترقی حاصل نہیں ہوئی اور ان قدرتی و انسانی […]

  • اپریل کے وسط میں چین میں ہونیوالے روڈ شو کیلئے بھرپور تیاری کریں

    پشاور (ملت + آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ سی پیک کے منصوبے کے تحت جاری سکیموں کو زیادہ سے زیادہ عوامی فلاح و بہبود کے حامل بنانے اور اپریل کے وسط میں چائنہ میں ہونے والے […]

  • کوہاٹ ، ہوائی فائرنگ ، منشیات کیخلاف آپریشن58 گرفتار، اسلحہ برآمد

    کوہاٹ (ملت + آئی این پی) کوہاٹ میں ہوائی فائرنگ اور منشیات کے خلاف کلین سویپ آپریشن کے دوران 58قانون شکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔زیر حراست افراد میں اٹھارہ منشیات فروش اور ہوائی فائرنگ کے مرتکب چالیس ملزمان شامل ہیں جن سے بڑی تعداد میں اسلحہ و منشیات بھی قبضے میں لئے گئے ہیں […]