خیبر پختونخوا خبریں

کوہاٹ، 36کلوگرام منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، سمگلر گرفتار

  • کوہاٹ (ملت + آئی این پی )کوہاٹ پولیس نے لاکھوں مالیت کی چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکرمنشیات سمگلر کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔بھاری مقدار میں چرس علاقہ غیر سے ٹرک کے ذریعے پنجاب سمگل کی جارہی تھی۔بین الصوبائی منشیات سمگلر کومرئی پولیس چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران چرس سے بھری ٹرک […]

  • پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس کاسرچ آپریشن ‘18 افراد گرفتار

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری سمیت 18 مشتبہ افراد کو گرفتار […]

  • 2018 کے انتخابات میں عمران خان وزیر اعظم منتخب ہوں گے ،پرویز خٹک

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں تحریک انصاف پورے ملک میں کلین سویپ کرے گی۔ اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم منتخب ہوں گے اور چاروں صوبوں میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی۔مخالفین کو تگنی […]

  • سپریم کورٹ کا 3 روز میں کراچی سے تمام بل بورڈ اور بینرز ہٹانے کا حکم

    کراچی (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بل بورڈ اور ہورڈنگز کے خلاف کیس کی سماعت جمعرات کو ہوئی، سماعت کے دوران عدالتی حکم کے باوجود بل بورڈ دوبارہ لگنے پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس دئیے کہ عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ بل بورڈ […]

  • آج تک سیاسی اور لسانی مفادات مردم شماری کی راہ میں رکاوٹ بنے رہے

    کراچی (ملت + آئی این پی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری سیاسیات علی حسین نقوی نے کہا ہے کہ حکومت اور سیاسی جماعتیں مردم شماری جیسے حساس ملکی معاملے کو متنازعہ بنانے سے گریز کریں، مردم شماری کو کامیاب بنانا حکومت اور سیاسی جماعتوں سمیت تمام محب وطن حلقوں کی ذمہ داری ہے، […]

  • پشاور کے چاروں ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن کیلئے آن لائن نظام کااجراء کردیاگیا

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور کے چاروں ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن کے لئے آن لائن نظام کااجراء کردیاگیا۔یہ نظام محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے منصوبے’’ای میونسپلٹی سروسز‘‘کے تحت وضع کیاگیاہے جس کے ذریعے صوبائی دارلحکومت کے چاروں ٹاؤنزکے تمام دفتری اْمور بشمول ،ٹینڈرنگ، بولی ونیلامی،اثاثوں کے ریکارڈ،انفراسٹرکچر،بجٹ سازی،فائل ٹریکنگ ،دفتری عملے کے ریکارڈ اورحاضری اکاؤنٹ […]