خیبر پختونخوا خبریں

پشاور،پسکو حکام بجلی چوری اور کنڈہ کلچر پر قابو پانے میں بری طرح ناکام

  • پشاور (ملت + آئی این پی) پسکو پشاور کا عملہ کینٹ سے متصل علاقوں میں بجلی چوری اور کنڈہ کلچر پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں جسکی وجہ سے کینٹ سے متصل علاقوں باڑہ گیٹ ،شاہین کالونی ،فیصل کالونی اور ملحقہ علاقوں کے عوام کو بجلی کے استعمال کم ہونے کے باوجود […]

  • پولیس کو حاصل اختیارات اور ذمہ داریوں سے متعلق ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

    پشاور (ملت + آئی این پی) پولیس ایکٹ 2017 میں پولیس کو حاصل اختیارات اور ذمہ داریوں سے متعلق ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں کیا گیا۔ جس میں متعلقہ مختلف اداروں کے اعلیٰ حکام ، مردو خواتین پولیس اور میڈیاکے نمائیندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ورکشاپ […]

  • ڈیرہ ،سنٹرل جیل میں منشیات سپلائی کرنے والا شخص گرفتار

    ڈیرہ اسماعیل خان (ملت + آئی این پی) سنٹرل جیل ڈیرہ میں منشیات سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی گئی۔سنٹرل جیل ڈیرہ کے مرکزی گیٹ پر جیل عملہ نے تلاشی کے دوران ملزم فضل رحیم ولد عبدالقیوم سکنہ وانڈہ کریم پنیالہ کے قبضہ سے چرس برآمد […]

  • پولیس کو اس آپریشنل اورسخت ذہنی کیفیت والے دور سے واپس نکا لنا ہے

    مردان (ملت + آئی این پی) ایس پی آپریشنز عبد الروف بابر نے کہا ہے کہ پولیس اصلاحات کا ایک اہم مقصد یہ بھی ہے کہ پولیس کو اس آپریشنل اورسخت ذہنی کیفیت والے دور سے واپس نکالے جو دو ہزار چھ سات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے ان کی شناخت […]

  • چارسدہ ، خانہ شماری کا عمل 15 مارچ جبکہ مردم شماری 18 مارچ سے شروع کی جائیگی

    چارسدہ (ملت + آئی این پی) چارسدہ میں خانہ شماری کا عمل 15 مارچ جبکہ مردم شماری 18 مارچ سے شروع کی جائیگی۔ڈپٹی کمشنر چارسدہ طاہر ظفر عباسی تمام امور کی نگرانی کرینگے جبکہ پاک فوج کے جوان اور پولیس مردم شماری کرنے والے اساتذہ کرام کے ہمراہ ڈیوٹی سرانجام دینگے اس مقصد کیلئے اساتذہ […]

  • خیبر ایجنسی: پاک افغان بارڈر پر ڈرائیوروں کا بارڈر کھولنے کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    خیبر ایجنسی (ملت + آئی این پی) پاک افغان بارڈر طورخم پرکھڑی ہوئی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کا بارڈر کھولنے کیلئے احتجاجی مظاہرہ ،21 دنوں سے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ،ٹرکوں میں لدھے کروڑوں روپے کی قیمتی اشیاء4 خراب ہو ئیں۔ٹرانسپورٹرز کی شکایت، طورخم کے کسٹم کلئیرنس ایجنٹوں نے بھی تحصیلدار سے […]