خیبر پختونخوا خبریں

صوابی ، شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق ،ملزم فرار ہونے میں کامیاب

  • پشاور (ملت + آئی این پی) صوابی میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق ہوگئی‘ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ جمعہ کو پولیس کے مطابق صوابی میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق ہوگئی واقعہ کا مقدمہ تھانہ لاوا میں درج کرلیا گیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔