خیبر پختونخوا خبریں

حملہ ناکام بنانے پر پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے: اقبال ظفر جھگڑا

  • پشاور (ملت + آئی این پی) گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے مہمند ایجنسی میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ ناکام بنانے پر پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے،شہید فوجیوں کی قربانیوں کو سراہتے ہیں،دہشتگردی سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔پیر کو گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا […]

  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور زلمی کیلئے 2 کروڑ روپے انعام کا اعلان

    پشاور ( ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ایس فائنل جیتنے والی ٹیم پشاور زلمی کے لئے 2 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ایس ایل فائنل کا دوسرا ایڈیشن جیتنے والی پشاور زلمی کو اپنے صوبے میں آنے کی دعوت […]

  • پشاور پولیس کا سرچ آپریشن ، 33 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 33 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق پشاور کے علاقوں ٹاؤن اور چمکنی میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 33مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیاگیا۔ […]

  • مردان پولیس کا کومبنگ آپریشن ، 15 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    مردان (ملت + آئی این پی) مردان میں پولیس نے تھانہ شیخ ملتون کے علاقے میں کومبنگ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق مردان میں تھانہ شیخ ملتوی کے علاقے میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 15مشتبہ افراد کو گرفتار […]

  • پشاور،بڈھ بیر سے 2 بھتہ خور گرفتار، ملزمان تاجر سے بھتہ مانگ رہے تھے

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور کے علاقے بڈھ بیر سے 2 بھتہ خور گرفتار کرلئے گئے۔ گرفتار ملزمان تاجر سے بھتہ مانگ رہے تھے۔ ہفتہ کو سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے سے 2 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمان تاجر سے بھتہ مانگ رہے تھے۔

  • لکی مروت میں مسافر بس الٹنے سے متعدد افراد زخمی

    لکی مروت (ملت + آئی این پی) لکی مروت کے علاقے درہ تنگ کے قریب مسافر بس الٹ گئی ، حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ لاہور سے بنوں جانے والی مسافر بس درہ تنگ کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار متعدد افراد زخمی […]