خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوااسمبلی میں جہیزپرپابندی اور شادی تقریبات سے متعلق بل پیش کردیاگیا

  • پشاور (ملت + آئی این پی) خیبرپختونخوااسمبلی میں جہیزپرپابندی اور شادی تقریبات سے متعلق بل پیش کردیاگیا۔بل کے متن کے مطابق جہیزپرمکمل پابندی ہوگی اور خواتین کو حق وراثت میں مکمل حصہ دیاجائیگا ،اسی طرح کوئی بھی شخص اپنی بیٹی کو دس ہزارروپے سے زائد کاتحفہ نہیں دے سکے گااسی طرح شادی بیاہ کامکمل خرچہ […]

  • خیبر پختونخوا اسمبلی: موبائل پیکجز، عبدالستار ایدھی سمیت 7 اہم قراردادیں پیش

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبرپختونخوااسمبلی میں متفقہ طور پر سات قراردادوں کی منظوری دی گئی ان قرار دادوں میں سوات ائرپورٹ کو فعال کرنے ،ملاکنڈ ڈویژن کو اقتصادی راہداری کا حصہ بنانے ،عبدالستارایدھی کو خیبرپختونخواکی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے ،موبائل کمپنیوں کے نائٹ پیکجزپرپابندی،مختلف علاقوں کو گیس کی سپلائی بلاتعطل جاری رکھنے […]

  • فرنٹیئرکور کی کارروائی میں 9 مشتبہ دہشت گرد گرفتار،اسلحہ وگولہ بارود برآمد

    پشاور (ملت + اے پی پی) فرنٹیئرکورخیبرپختونخواکی یونٹ اورکزئی سکاؤٹس نے خفیہ اطلاع پراورکزئی ایجنسی کے علاقے درنگ اور گردونواح میں کومبنگ اورانٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 9مشتبہ دہشت گردوں کوگرفتارکرلیاگیا جبکہ ان کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔فرنٹیئرکورخیبرپختونخوا ہیڈکوارٹرکی جانب سے جمعرات کو جاری […]

  • صوبائی حکومت نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے ریکارڈ اقدامات اٹھائے

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک اورمشیر اطلاعات مشتاق احمد غنی نے پشاور کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہ ورکشاپ میں شرکت کی جس کا مقصد اعلیٰ تعلیم تک رسائی اورمعیار کوبہتر بنانے کی تجاویز پرتفصیلی غورتھا ۔اس موقع پر سیکرٹری اعلیٰ تعلیم سید ظفر علی شاہ بھی موجود تھے۔ […]

  • فاٹا اصلاحات میں قبائلی روایات کو تحفظ فراہم کیا جائیگا

    ہنگو (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر پیر صابر شاہ نے کہاہے کہ فاٹا اصلاحات میں قبائلی روایات کو تحفظ فراہم کیا جائیگا۔قبائلی رسم رواج ہماری تشخص کی بنیاد ہیں ردالفساد آپریشن میں قومیت سے بالا تفریق دہشت گردی کا قلع قمع کیا جانا چاہئے۔خیبر پختونخواہ میں تبدیلی کے نعرے […]

  • جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا

    پشاور (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوا م پر مہنگائی کا بم گرا دیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے۔جماعت اسلامی کے صوبائی ہیڈ کوارٹر المرکز اسلامی پشاور […]