کالم اسداللہ غالب

بنگلہ ماڈل کے بعد ترکی ماڈل

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    بنگلہ ماڈل کے بعد ترکی ماڈل ترکی میں سابق آرمی چیف کو بغاوت کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ ان کے ساتھ سینکڑوں فوجیوں، وکلا اساتذہ حتیٰ کہ صحافیوں کوبھی بغاوت کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ ترکی کے ایک پروفیسر نے اس فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    جنرل کیانی کی اذان

    جنرل کیانی کی اذان جنرل کیانی کا چل چلاؤ ہے، وہ سول حکمران کی طرح نہیں ہیں جو آخری وقت تک سیکرٹ فنڈ بانٹتا ہے یا صوابدیدی بجٹ ہڑپ کرنے کی کوشش کرتا ہے یاسینکڑوں قیمتی پلاٹوں کی بندر بانٹ میں مصروف رہتا ہے۔ یا بھتیجے بھانجوں اور سالوں بہنوئیوں کو اعلی مناصب پر فائز […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    شہید بازار

    شہید بازار سوشل میڈ یابڑا ستم ظریف ہے، ایک صاحب کا کہنا ہے کہ حکیم اللہ محسودنے عالم بالا سے فضل الرحمن سے احتجاج کیا ہے کہ انہوں نے کتے کو شہید کہہ کرانہیں گالی دی ہے۔ ادھر بھگت سنگھ کے حامیوں نے مٹھائی بانٹنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، ان کا خیال ہے کہ […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    کیانی کی جولانی

    کیانی کی جولانی انہیں الوداعی ضیافتوں میں شرکت کرنا چاہیے تھی مگر وہ وزیراعظم کو عزم نو مشقیں دکھارہے ہیں، کراچی میں قیام امن پر بریفنگ لیتے دکھائی دیتے ہیں اور آواران میں زلزلہ زدگان کی بحالی کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ جنرل اسلم بیگ کی ریٹائرمنٹ میں کئی ماہ باقی تھے کہ ان کے […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں

    جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں وزیر داخلہ نے تسلیم کیا ہے کہ امریکی سفیر نے انہیں صاف بتا دیا تھا کہ حکیم اللہ محسو دان کے نشانے پرآیا تو ڈرون حملہ کر دیں گے۔ وزیر داخلہ کو امن مذاکرات کی کامیابی کے لیئے حکیم اللہ کی سلامتی بہت عزیز تھی جیسا کہ ان کی […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    ڈرون ٹھس ہوگیا

    ڈرون ٹھس ہوگیا لو جی! ڈرون کی بعث ختم سمجھو۔ حکومت پاکستان نے پارلیمنٹ میں ڈرون کا نشانہ بننے والے افراد کی جو فہرست پیش کی ہے، اس کے بعد اعتزاز احسن نے ہنسی خوشی کہا کہ ایسے ڈرون حملے ہوتے رہیں، ان پر اعتراض کیسا۔مگر پہلے تو آپ کو یہ پتا ہونا چاہئے کہ […]