کالم اسداللہ غالب

مودی نے جاتی عمرہ میں ایساکیا کھا لیا تھا۔۔اسداللہ غالب

  • ویسے تو مودی کے بیانات اورا سکی حرکتوں پر ہنسی ہی آتی ہے مگر یہ بھی سوچتا ہوں کی یہ بیٹھے بٹھائے اسے ہوا کیا۔ خدا نہ کرے، جب وہ جاتی عمرہ میں شادی کھانے آیا تھا تو وہاں کچھ کڑوی کسیلی چیز تو نہیں چکھ لی۔ وزیراعظم کے دسترخوان پر ایسی کوئی چیز غلطی […]

  • بھارت امریکی گود میں ۔اسداللہ غالب

    بھارت کی آنیا ں جانیاں دیکھ کر میری تو ہنسی نکل گئی ہے۔جب تک سوویت روس کا بھینسا دودھ دے سکتا تھا،بھارت نے اس کے گلے کا ہار بنا رہا۔اسی کی مدد سے اس نے پاکستان کو اکہتر میں دولخت کیا۔اب بھارت نے محسوس کیا کہ دنیا کا تاج امریکہ کے سر پہ ہے تو […]

  • سی پیک، خطے کے لئے وزیر اعظم کا تحفہ۔۔اسداللہ غالب

    اسلام آباد کی ایک پر وقار تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے مختصر مگر ایک بلیغ خطاب میں یہ مژدہ سنایا کہ پاک چین ا قتصادی راہداری کامنصوبہ صرف دو ملکوں کے لئے نہیں ، بلکہ خطے کے اربوں انسانوں کی تقدیر بد ل کر رکھ دے گا۔انہوں نے اسے گیم چینجر کا […]

  • جوابی تھپڑ کون مارے گا…اسداللہ غالب

    جواب دینے کے لئے جنرل راحیل شریف کے پاس ایک میگزین تو ہے، ہلال اردو اور انگریزی، مگر اس کی پالیسی فارن آفس کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے۔ جنرل باجوہ ایک ٹویٹ سے بھی منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔ مگرانڈیا ٹو ڈے نے تھپڑ پاکستانی قوم کے منہ پہ مارا ہے،اس لئے کہ […]

  • ٹینکوں کے سامنے لیٹ جا نے کا درس۔۔اسداللہ غالب

    معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہ وقت ٹینکوں کے سامنے لیٹ جانے کا ورد کرنے کا نہیں، نہ ٹینکوں کو اذانوں سے بھگانے کا درس دینے کا ہے۔ ترکی میں یہ ہوا، یا نہیں ہوا، ا س کا تعلق ترکی سے ہے ، پاکستان میںیہ سب کچھ نہیں ہوا ، کبھی نہیں ہوااور اگر […]

  • قائد اعظمؒ

    قائد اعظم اور افواج پاکستان۔۔۔اسداللہ غالب

    میں جبار مرزا سے اب تک کیوں نہیں ملا، اور وہ مجھے کیسے جانتے ہیں۔ پہلے سوال کے دو جواب میرے ذہن میں آتے ہیں، ایک تو یہ کہ شاید ملا ہوں اور مجھے یاد نہ ہو، دوسرے یہ کہ شایدمیں اتنا خوش قسمت واقع نہیں ہوا ۔بہر حال مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میری […]