ترکی میں کسی نے یہ نہیں کہا کہ آئندہ فوجی بغاوت برداشت نہیں کریں گے ، یہ بھی نہیں کہا کہ آئندہ کسی کو فوجی بغاوت کی اجازت نہیں دء جائے گی۔ اس طرح کے بیانات صرف پاکستان میں چلتے ہیں، اور ہم سمجھتے ہیں کہ دہشت گرد ہم سے اجازت لے کر یا ہمارے […]
کالم اسداللہ غالب
احتساب اور انتقام کا ترک ماڈل۔۔اسداللہ غالب
-
ترک معاشرہ تقسیم سے بچ گیا۔۔اسداللہ غالب
پاکستان کے اندرونی حالات پر لکھنے سے میں دانستہ گریز کر رہاہوں۔کوئٹہ کی خونریزی پر بھی میں نے ایک حرف نہ لکھا، میں مطمئن ہوں کہ بارہ گلیوں کا شہر کوئٹہ اچکزئی خاندان کے ایک درجن حکمران افراد کے ہاتھ میں بالکل محفوظ ہے۔اور اگر کہیں کوئی خرابی ہے تو وہ ذمے داروں کو کٹہرے […]
-
ایبی ا ور نومی کی المناک موت۔۔اسداللہ غالب
ہم اسے ایبی کہتے تھے مگر وہ پہلی جماعت میں داخل ہوا تو پتہ چلا کہ اس کا نام ابراہیم تھا۔گاؤں کی مسجد میں مولوی عبد اللہ سے ہم نے اکٹھے قران ناظرہ پڑھا، سو تک گنتی سیکھی اور دس تک پہاڑے بھی یاد کئے۔پہلی سے لے کرد سویں تک ایک ساتھ تعلیم حاصل کی، […]
-
راجناتھ سنگھ کے خلاف پاکستان میں یوم سیاہ۔۔اسداللہ غالب
سارک کانفرنس کی تشکیل کے پیچھے یہ نظریہ کارفرما تھا کہ بھارت کے چھوٹے ہمسائے اکٹھے ہو کر اس کی بالا دستی کو نکیل ڈالنے کی کوشش کریں گے مگر وقت کے ساتھ ثابت یہ ہوا ہے کہ سارک کو بھارت نے اپنی بالادستی مستحکم کرنے کے لئے کامیابی سے ا ستعمال کیا ہے۔ ایک […]
-
سی پیک کی تکمیل کا عزم۔۔اسداللہ غالب
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کرپشن اور دہشتگردی کا گٹھ جوڑ توڑ کررہیں گے ۔پاک چین اقتصادی راہداری کو سکیورٹی فراہم کرنا ہمارا قومی عزم ہے ، اس کی بروقت تکمیل کو بغیر کسی رکاوٹ کے یقینی بنایا جائے گا ۔ آپریشن ضرب عضب میں حاصل کامیابیوں کو مستحکم کررہے ہیں […]
-
آزادی کشمیر۔ مرشد نظامی کا خواب زندہ ہے۔۔۔اسداللہ غالب
کشمیر کے بیٹوں کے سینوں سے خون کے پھول کھل رہے ہیں اور ہم مرشد مجید نظامی کی یاد یں تازہ کر رہے ہیں۔ ان کی ایک ہی خواہش تھی کہ اب آزادی کشمیر کے خواب کی تعبیر نظر آ جائے۔ اور یہ تعبیر سامنے نظر آ رہی ہے۔ کشمیر میں بھارت کی آٹھ لاکھ […]