کالم اسداللہ غالب

تنہائی، جنرل باجوہ کا شکوہ درست تھا۔۔اسداللہ غالب

  • امریکی کانگرس نے پاکستان کے خلاف جو معاندانہ رویہ اختیار کر رکھا ہے ا ور جس کے پرت آہستہ آہستہ کھل رہے ہیں، اس کی روشنی میں ہم پہ واضح ہو جانا چاہئے کہ امریکہ ہمیں اسی طرح طلاق دینا چاہتا ہے جیسے ا س نے ہمیں افغان جہاد میں استعمال کیا، پھر ٹشو پیپر […]

  • روک لو

    وزیر اعظم کی بیماری اور حکومت کاری۔۔اسداللہ غالب

    وزیر اعظم اگرصحت یابی کے بعد لندن سے واپسی پر دارالحکومت میں قیام فرماتے تو مجھے آج کا ،کالم لکھنے کا خیال ہی نہ آتا۔ ریاست اور فرد کا مقابلہ کیا جائے تو فرد ریاست پر مقدم نہیں، کوئی شخص ناگزیر بھی نہیں سمجھا جاتا۔دو روزپہلے برطانیہ میں ڈیوڈ کیمرون کا ڈنکا بجتا تھا،اب ان […]

  • جنرل راحیل کے ساتھ باریک کام۔۔۔۔اسداللہ غالب

    کائیں کائیں کرنیوالوں نے آئی ایس پی آر کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ آرمی چیف کے بارے بینروں سے اظپار لاتعلقی کرے، تو اسی کائیں کائیں گروپ کو دباؤ ڈالنا چاہئے کہ مریم نواز شریف، شہباز شریف اور مسلم لیگ ن بھی ان بینروں سے اظہار لاتعلقی کریں،ا سلئے کہ قبلہ اعتزازاحسن نے […]

  • کشمیر میں خوبصورتی کاخون۔۔۔اسداللہ غالب

    خون جواں بھی ہوتا ہے،گرم بھی ہوتا ہے، مگر خوبصورت بھی ہوتا ہے۔ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے برہان مظفر وانی کو ایک نظر دیکھ لیجئے، وہ ایک نوخیز کلی کے مشابہ ہے، اس کی آنکھوں میں مستقبل کے سہانے خواب سجے ہیں اورا سکے باریک باریک ہونٹوں کا طلسم جنگلوں […]

  • حمیت نام تھاجس کا گئی تیمور کے گھر سے۔۔اسداللہ غالب

    تیمور چلا گیا اور اس کا گھرانہ بھی فنا ہوا۔ ادھر ایک اور شاعر نے کہا: سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف۔ یہ گزرے زمانے کے جذبات ہیں۔ سولہ دسمبر اکہتر کی دوپہر کو 41 بلوچ کے میجر زاہد یاسین کی کمپنی سہجرہ سے پیش قدمی کرتی ہوئی بھارتی فوج کے راستے […]

  • تنہائی کی کھچڑی ۔۔۔۔۔اسداللہ غالب۔

    آج بہت مختصر بات کروں گا،ا سلئے کہ دل ٹوٹ گیا ہے، ارادہ تو یہ ہے کہ قلم بھی توڑ ڈالوں، کیا لکھوں ، بہتر ہے کہ نہ لکھوں کی۔کیایہ لکھوں کہ جنرل عاصم باجوہ درست کہتے ہیں یایہ لکھوں کہ سرتاج عزیز کا موقف صحیح ہے، یہ دونوں باتیں لکھنے سے بہتر ہے کہ […]