لڈو بانٹیں یا بھنگڑا ڈالیں یا سجدہ شکر ادا کریں۔بھارت نے پاکستان یا اس کی کسی بھی ایجنسی کو پٹھانکوٹ دہشت گردی سے بری کر دیا ہے۔یہ بھارت کی بہت بڑی مہربانی ہے، ورنہ جس طرح وہ ممبئی حملے،پارلیمنٹ حملے، یا لال قلعے حملے کے لئے آ نکھیں بند کر کے پاکستان کو مورد الزام […]
کالم اسداللہ غالب
کیا بھارت نے ہمیں واقعی بری کر دیا۔۔اسداللہ غالب
-
وزیر اعظم کا دل، پاکستان کا دل۔۔اسداللہ غالب
ہاتھ دعاؤں کے لئے اٹھے ہوئے ہیں، اپنوں کے بھی اور دشمنوں کے بھی۔ پچھلے سال میرے ایک قریبی دوست نے مجھ سے کہا کہ تمہارے مریض کے معالج نے کہا ہے کہ انہیں بری خبر سنا دو کہ تمہارا مریض بچ جائے گا۔اور یہ بری خبر سچی ثابت نہ ہوئی، میر امریض جانبر نہ […]
-
چودھری نثار، پھر ایک بار۔۔۔اسداللہ غالب
جی ہاں ، ایک بار پھر مگر آج ان سے مجھے بھرپور اختلاف کااظہار کرنا ہے۔ خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے۔ایک ولی محمد کے پیچھے بیس کروڑ پاکستانیوں کو مشکوک سمجھ لینا کسی منطق ، کسی قانون ، کسی آئین کی رو سے جائز نہیں۔ اگر یہ منطق درست ہے تو […]
-
کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کاٹرین مارچ۔۔اسداللہ غالب
کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کاٹرین مارچ۔۔اسداللہ غالب صرف جماعت اسلامی نے کرپشن کو سنجیدگی سے لیا ہے بلکہ دل پہ لگا لیا ہے۔باقی جماعتیں تو شلجموں سے مٹی جھاڑنے میں مصروف ہیں، جماعت نے یہ سب کچھ اپوزیشن جماعتوں کے اندر گھس کر دیکھا اور جلد محسوس کر لیا کہ وڈیروں ، زمینداروں، صنعتکاروں، […]
-
چودھری نثار، پاکستان کا وقار۔۔اسداللہ غالب
چودھری نثار کسی سر پھرے شخص کا نام ہے، اس نے سچ بولنا اپنے ا وپر کیوں واجب کر لیا ہے۔جب ا س کے ساتھی منافقت سے کام چلا رہے ہیں ا ور کامیاب بھی ہیں توچودھری نثار کو حق گوئی کا عارضہ کیوں لاحق ہے۔ یہ ڈھیر سارے سوالات ہیں ، کبھی اس شخص […]
-
پرویز رشید ہمارے درمیان۔۔اسداللہ غالب
میں وزیراطلاعات سے مانگنے تو کچھ اور گیا تھا مگر جب انہوں نے ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کے دفاع میں یہ کہا کہ بعض پرائمری ٹیچروں کی تنخواہ ایک لاکھ سے زائد ہوتی ہے اور بعضٖ چپراسی پچھتر ہزار ماہوار وصول کرتے ہیں۔تو میں نے بے اختیار ہو کر کہا کہ مجھے کسی […]