مدعی سست اور گواہ چست، یہ محاورہ مجھ پر صادق آتا ہے، میں نے پوچھ ہی لیا ہوتا کہ جناب وزیر اعظم !آپ کا ارادہ کیا ہے۔ اپنا دفاع کرنا بھی چاہتے ہیں یا روز بروز کمزور سے کمزور تر ہونے پر تلے ہوئے ہیں،ویسے میں نے کوشش ضرور کی، کہ کسی طرح وزیرا طلاعات […]
کالم اسداللہ غالب
وزیر اعظم نے اپنا مقدمہ کمزور کر لیا۔۔اسداللہ غالب
-
چودھری عبدالغفور،ہارون آباد کا سیلف میڈ سیاستدان۔۔اسداللہ غالب
پچھلے جمعہ کی رات ننکانہ کے مہر سعید ظفر پڈھیار کے بیٹے کا ولیمہ تھا، یوں لگتا تھا کہ ایک خلقت اس فائیو اسٹار ہوٹل میں امڈ آئی ہے ، کھوے سے کھوا چھل رہا تھا، مدھم روشنیوں میں کسی کو پہچاننا بھی ممکن نہ تھا، اچانک کسی نے میرا راستہ روکاا ور خیر خیریت […]
-
آرمی چیف نے کیا کہا، ہم نے کیا سمجھا۔۔ اسداللہ غالب
قرآن کی ایک آیت ہے جسے ٹکڑوں میں پڑھیں تو مطلب غتر بود ہو جاتا ہے۔ آیت کا پہلا حصہ ہے۔نماز کے قرب مت جاؤ اس کا کیا مطلب ہوا۔ دوسرا حصہ ہے ، جب تم نشے کی حالت میں ہو۔ اب ان دونوں کو ملا کر پڑھیں تو کیا مطلب نکلا۔ آرمی چیف کے […]
-
اسحاق ڈار پانامہ میں، بھید میں کھولتا ہوں۔۔۔اسداللہ غالب
پانامہ جانے میں ہماراآئین رکاوٹ نہیں بنتا،اسرائیل جانے میں ممانعت ہے ، پھر بھی کتنے ہی پاکستانی دوہری شہریت کے طفیل اسرائیل جا کرحج اکبر کا ثواب کما چکے ہیں، ان میں ہمارے چودھری سرورا ور ملک غلام ربانی بھی شامل ہیں، جب ہم نے انہیں برا بھلا نہیں کہا تو پانامہ جانے والے پر […]
-
انکل کلبھوشن! تم خیریت سے تو ہونا!۔۔۔اسداللہ غالب
امید ہے تم ہماری اس بے حسی اور تغافل شعاری کو معاف کر دو گے،تم سے شایان شان سلوک کرنے میں ہم ناکام رہے،تمہیں پتہ تو ہے کہ ہم بڑے ہی سنگین مسائل میں الجھ گئے ہیں، اس وقت ہماری کوشش یہ ہے کہ کسی طرح اپنی حکومت کو چلتا کریں،ا ن کوششوں میں ہمارا […]
-
بانیان پاکستان سے معماران پاکستان تک۔۔اسداللہ غالب
ہم نے جو سلوک بانیان پاکستان سے روا رکھا ، وہی سلوک معماران پاکستان سے کر رہے ہیں۔ زیارت ریذیڈنسی میں بانی پاکستان چند روز آرام کرنے گئے تھے،وہاں انہیں محترمہ فاطمہ جناح نے کچھ مہمانوں کی آمد کی اطلاع دی۔قائد نے گلو گیر لہجے میں کہا: فاطی ! تم جانتی ہو یہ لوگ کس […]