ایک چوسنی گروپ کے سیاسی لیڈر نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر بھارت میں کسی مسلمان کو صدر بنایا جا سکتا ہے تو پاکستان میں اقلیتوں کو یہ منصب کیوں نہیں پیش کیا جا سکتا۔ خواہشوں اور سوالوں پر قدغن کون لگا سکتا ہے مگر حضرت بلاول اپنی پارٹی کی سربراہی چھوڑیں ، اپنے باپ […]
کالم اسداللہ غالب
بلوچستان میں بھارت کی برہنگی۔۔۔اسداللہ غالب
-
شکریہ جنرل راحیل، قوم کو خوشیاں واپس مل گئیں۔۔۔اسداللہ غالب
بیس کروڑ عوام میں سے ضروری نہیں کہ جنرل راحیل شریف میرے نام سے بھی واقف ہوں مگر ہر پاکستانی جنرل راحیل شریف کے نام سے ضرور�آگاہ ہے ا ور انہیں اپنا محسن سمجھتا ہے، میں بھی ایک عام پاکستانی ہوں ا ور اسی طرح جنرل راحیل کو ملک و قوم کا محسن سمجھتا ہوں […]
-
جنرل مشرف کی رخصتی پر اعتراضات۔۔۔اسداللہ غالب
اس رخصتی پر اعتراض تومجھے بھی تھا اور میں نے اس کا برملا اظہار بھی کیا لیکن اب پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو یہ کہنے کو جی چاہتا ہے کہ خس کم جہاں پاک، بلکہ پاکستان حقیقی معنوں میں پاک ہو گیا۔ پیپلز پارٹی اچھل اچھل کر اعتراض پہ اعتراض کر رہی ہے، کیا […]
-
اسلامی نیٹو کی پھبتی۔۔اسداللہ غالب
وقت نیو ز پر سلیم بخاری بڑے تیکھے سوال کرہے تھے، میں نے محسوس کیا کہ جنرل محمد جاوید کے جوابات بڑے واضح ہیں اور وہ ہر ممکن صاف گوئی سے کام لے رہے ہیں۔ مذاکرے میں دیگر شرکا کی موجودگی میں شاید وہ بات مکمل نہ کر پائے، میں نے ان سے ملنے کی […]
-
مشرف ، بھگوڑا، بھگورا، بھگوڑا…اسداللہ غالب
ہیں کواکب کچھ نظرآتے ہیں کچھ ۔ مشرف کا دعوی تو یہ تھا کہ کمانڈو ہوں، ڈرتا ورتا کسی سے نہیں۔ کراچی میں قتل عام کے بعد مکالہراتے ہو ئے کہا کہ یہ ہوتی ہے سیاسی قوت۔ مشرف کمانڈو ضرور تھا، اس کو کسی سے ڈرنے ورنے کی ضرورت نہیں تھی،ا سلئے کہ وہ پاکستان […]
-
پنجاب کا نیا رنگ۔۔۔اسداللہ غالب
یہ بہار کا رنگ ہے جس نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کو ایک نیا نکھار بخشا ہے۔ میرے لئے لاہور جانا ایسے ہی ہے جیسے یار لوگ دوبئی، ہانگ کانگ یا امریکہ، کینیڈا پہنچ جاتے ہیں۔شہر کے مضافات میں رہتے ہوئے شہر کی سڑکیں ور اس کے چو ک تک بھول گئے ہیں۔ […]