کالم اسداللہ غالب

جمیل اطہر کے عہد کی سرگزشت۔۔اسداللہ غالب

  • کتاب کے عنوان پر نہ جائیں، یہ ایک نہیں ، کئی عہدوں(عہد کی جمع) کی سرگزشت ہے،کم از کم مولانا ظفر علی خان کاعہد وہ نہیں جو زاہد عکاسی کا ہےء، اسی طرح مولانا عطاللہ شاہ بخاری کا عہد بھی وہ نہیں جو کمال سالار پوری کا ہے، کسی نوجوان صحافی سے سوال کیجئے کہ […]

  • خواتین حقوق پر وزیر اعظم کی لچک۔۔اسداللہ غالب۔

    دوستوں کی ایک محفل میں خواتین کے حقوق کے بارے نئے قوانین پر دھواں دار بحث جاری تھی، مجھے نجانے کیا سوجھی، میں نے کہا کہ جس طرح برطانوی آئین غیر تحریر ی شکل میں ہے، اسی طرح ہمارے ہاں بھی خواتین کے حقوق کے بارے میں کسی نئے قانون کی ضرورت نہیں ، بس […]

  • عالم اسلام کی سب سے بڑی فوجی مشقیں۔۔اسداللہ غالب

    واللہ! نگاہیں خیرہ ہو گئیں۔ یہ امہ کی طاقت کاایک باجبروت مظاہرہ تھا، اکیس اسلامی ممالک کی افواج نے اس میں حصہ لیاا ور آخری روز کی مشقوں کا نظارہ ان ممالک کے راہنماؤں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ ان مشقوں کا ایک ہی مقصد بتایا جارہا ہے کہ ہمیں اپنے مشترکہ دشمن کے خلاف […]

  • اوورسیز پاکستانیوں کے دکھوں کامداوا۔۔اسدللہ غالب

    سیانے کہتے ہیں، دل بدست آور کہ حج اکبرا ست۔پنجاب کے خادم اعلی اپنے تئیں بڑے بڑے کارنامے انجام دے رہے ہیں، ان کی وجہ سے انہیں ووٹ ملتے ہیں اور اگلی حکومت ملتی ہے مگر اوور سیزپاکستانیز کمیشن کے قیام سے انہوں نے دکھی دلوں کا مداوا کرنے کا جو عمل شروع کیا ہے،ا […]

  • عمران ، جماعت اسلامی میں شامل کیوں نہ ہو سکا۔۔اسداللہ غالب

    امیر العظیم کو میں پہلی بار ملا تھا تو وہ متعددِ دوسرے طالب علموں کے ساتھ کوٹ لکھپت جیل میں بندتھا اور شاید یہ بدنامہ زمانہ قصوری چکی تھی۔ میں حیران ہوں قصور کے نام کے ساتھ بدنامی کیوں ہے۔ مجھے یہ بھی حیرت ہوتی ہے جب میں یہ سنتا ہوں کہ جنرل ضیا نے […]

  • قاضی حسین احمد بھی دہشت گرد رہے۔۔اسداللہ غالب

    نعوذ باللہ! میری کیا مجال کہ میں کسی کو دہشت گرد کہوں اور وہ بھی قبلہ محترم قاضی حسین احمد کو۔ مگرجس طرح ہمارے مولوی حضرات کے پاس کسی کو بھی کافر قرار دینے و الی مشین ہے،ا سی طرح وائٹ ہاؤس میں ایک مشین نصب ہے جو دنیا میں کسی کو بھی دہشت گرد […]