کالم اسداللہ غالب

برطانوی وزیر خارجہ کا بھاشن۔۔اسداللہ غالب

  • برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہمینڈ نے پاکستان کے دورے میں کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات کو کشمیر کے ساتھ مشروط نہ کیا جائے اور مذاکرات کا عمل کسی تعطل کے بغیر جاری رکھا جائے، ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کرنے والے عناصر افغانستان سے آ رہے ہیں۔ دنیامیں ہرکسی […]

  • سعودی پالیسی کا گھونگھٹ اٹھنے کو ہے!۔۔۔اسداللہ غالب

    گو کوئی واضح اعلان جاری نہیں کیا گیا، تاہم یہ راز کھل گیا ہے کہ سعودی عرب کو خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان ا س کا ساتھ دے گا۔ ان دنوں وزیر اعظم اور آرمی چیف سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر ہیں، یمن کے بحران کے بعد سے پاکستانی قیادت نے سعودیہ کے […]

  • مصطفی کمال کی چال۔۔۔اسداللہ غالب

    یہ کوئی اتنی بڑی انہونی نہیں ہے۔جب پاکستان کی بانی جماعت مسلم لیگ کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے اور بھارت کی بانی جماعت کانگرس بھی ٹکڑوں میں بٹ گئی تو باقی جماعتیں کس کھیت کی مولی ہیں، میں یہ نہیں مانتا کہ ہر سیاسی پارٹی کے بٹوارے میں ایجنسیوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔ کیونکہ ہمارے […]

  • الطاف حسن قریشی کی ملا قاتیں کیا کیا۔۔اسداللہ غالب

    یہ ایک دبستان صحافت کی داستان ہے جس کا ایک باب میں آج رقم کرنے چلاہوں مگربے حد اختصار کے ساتھ ۔میں خود اس کا ایک ا دنی حصہ رہا۔ روزنامہ صحافت میں نوائے وقت کے حمید نظامی اور مجید نظامی کی گرد کو کوئی نہیں پہنچ سکتا مگر ماہنامہ صحافت میں ڈاکٹر اعجاز حسن […]

  • فلاحی منزل کی جانب حکومت کی پیش رفت۔۔۔اسداللہ غالب

    کون تصور کرسکتا تھا کہ تیل کی قیمتیں بھی کم ہو سکتی ہیں، ہمارے پڑوس میں بھارت نے بھی پٹرول کو سونے کا انڈہ دینے والی مرغی تصور کر رکھا ہے۔آخر حکومتوں نے اپنے اخراجات بھی کہیں سے تو پورے کرنے ہوتے ہیں، ہم کہتے تو ہیں کہ حکومت ہمارے ٹیکسوں سے چلتی ہے مگر […]

  • منظور وٹو کو بیگم ضیا الحق کا سفارشی ٹیلی فون۔۔اسداللہ غالب

    میں ا ن دنوں تاریخ مرتب کر نے کے چکر میں ہوں، یہ سب کچھ ہمارے سامنے رونماہوا، مگر ہم انہیں ایسے بھول گئے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں اور یوں لگتا ہے کہ ہم نے عمر عزیز اور وطن عزیز کے بیسیوں قیمتی سال ضائع کر دئے۔ میاں منظور وٹو ، خوش شکل، خوش […]