کالم اسداللہ غالب

اعلان کیانی

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    اعلان کیانی نواز شریف نے چار سال قبل کہا تھا کہ جنرل کیانی کو توسیع نہیں ملنی چاہئے، پرویز رشید نے اس اتوار کو کہا کہ جنرل کیانی کو توسیع نہیں دیں گے۔ چند گھنٹوں بعد آئی ایس پی آر کی طرف سے ایک پریس ریلیز سامنے آ گئی جس کا مطلب تھا کہ کیانی […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    لفظ شریف طعنہ کیوں بن گیا؟

    لفظ شریف طعنہ کیوں بن گیا؟ جنرل راحیل شریف کو نیا آرمی چیف بنایا گیا تویہ پھبتی کسی گئی کہ ان کی خوبی یہ ہے کہ نام میں لفظ شریف آتا ہے۔ کسی نے خیال نہ کیا کہ وہ نشان حیدر میجر شبیر شریف کے بھائی ہیں۔ نشان حیدر کے رتبے پر پہنچنے کے لیے […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    پاک فوج نرغے میں

    پاک فوج نرغے میں نئے آرمی چیف کی تقرری سے چند گھنٹے پہلے بڑی عجلت میں خواجہ آصف کو وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔ بظاہر اس تقرری کی وجہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے لاپتا افراد کے سلسلے میں وزیراعظم کو بطور وزیر دفاع طلب کیا تھا، وزیراعظم یا تو عدیم الفرصت ہیں […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    میاں جی ادب کے رکھو

    میاں جی ادب کے رکھو اتوار کی صبح بھارتی وزیراعظم سے ناشتے کی میز پر ملاقات کے موقع پر میرا ایک ہی پیغام ہے کہ میاں یا اپنے آپ کو ایک ایٹمی طاقت کے سربراہ سمجھیں۔ یہ ملاقات ہماری نہیں، بھارت کی ضرورت ہے۔ اس نے میں ہر طرح سے آزما کے دیکھ لیا۔ من […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    شہدا کے سائے میں

    شہدا کے سائے میں یہ رنگ و نور کی ایک کہکشاں تھی جو شہدا کے قدموں کو چومنے کے لیئے مچل رہی تھی، مجھے اپنی آنکھوں پر اعتبار نہ آیا، یہ خواب آگیں کیفیت جیتے جاگتے میرے نصیب میں کہاں، اردگرد دیکھا تو سبھی شناسا چہرے تھے، الطاف حسن قریشی میرے دائیں جانب بیٹھے تھے، […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    ویز افری ہندوستان

    ویز افری ہندوستان چودہ اگست سن سینتالیس سے پہلے ہندوستان و یز افری ملک تھا، آج چھیاسٹھ سال بعد نواز شریف نے ارادہ کیا ہے کہ وہ ایک بار پھر ہندوستان کو ویزا فری ملک بنادیں گے۔ کچھ لوگوں نے اس بیان پر تبصرہ کیا ہے کہ یہ تو سرحدیں ختم کرنے والی بات ہوئی۔ […]