کالم اسداللہ غالب

نظریہ پاکستان پر اوچھاوار

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    نظریہ پاکستان پر اوچھاوار پہلے فضل الرحمن نے کہا کہ امریکی حملے میں کتا بھی مر جائے تو شہید ہو گا، پھر منور حسن نے کہا کہ امریکہ کے لیے لڑتے ہوئے پاکستانی فوجی کی جان چلی جائے تو وہ اسے شہید نہیں مانتے۔ جو جان سے چلا گیا وہ چلا گیا، اس کا حساب […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    فوج کا ردعمل

    فوج کا ردعمل میں نے اس قرآنی تعلیم کے پیش نظر خاموش رہنے کوتر جیح دی کہ جب جاہل کسی سے مخاطب ہوں تو انہیں کہو کہ بھائی صاحب سلام، لیکن لگتا ہے کہ منور حسن کے بیان سے فوج میں شدید ردعمل پیدا ہوا ہے۔ اور وہ بولنے پر مجبور ہوگئی ہے۔ لیاقت بلوچ […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    امریکی ڈرون کا فیض

    امریکی ڈرون کا فیض امریکہ نے حکیم اللہ محسود پر ڈرون حملہ کیا، کون مرا کون شہید ہوا، اس کا فیصلہ تو میڈیا کی بحث میں ہوتا رہے گامگر امریکی ڈرون نے ہمیں مولوی فضل اللہ کاتحفہ عطا کیا ہے حکیم اللہ محسود پاکستان کے قبائلی علاقے میں بیٹھ کر ہم سے برسر پیکار تھا، […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    کمیٹی کا گھنٹہ گھر

    کمیٹی کا گھنٹہ گھر کمیٹی بڑی خوش قسمت ہے کہ ادھر اس کی تعمیل ہوئی، ادھر وزیراعظم نے اسے وقت دے دیا۔ ورنہ وزیر اعظم کے پاس پارلیمنٹ کے لیے چھ سات ماہ تک ٹائم نہیں تھا، اپنے وزرا کے لیے ٹائم نہیں ہوتا، پہلے دور میں انہوں نے امریکی سفیر کوکئی ماہ تک انتظار […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    بولی والی کمیٹی

    بولی والی کمیٹی حکومت نے جومسئلہ حل نہ کرنا ہو اس پر کمیٹی بنادی جاتی ہے بلکہ بٹھا دی جاتی ہے۔ آج تک تو کمیٹیوں کا یہی کردار رہا بلکہ بدکردار رہا۔ اب جونئی کمیٹی بنی ہے، اس کی پہلی خای یہ ہے کہ جمہوری، پارلیمانی سیاسی نظام میں یہ نظام سے باہر کی ایک […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

    پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا ایک معاصر کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ایک اخبار کے کالم نویس اور نواز شریف کے قریبی معتمد عرفان صدیقی کو پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر میں دفتر فراہم کر دیا گیا ہے۔ ابھی انہیں کوئی خاص منصب نہیں سونپا گیا کیونکہ وہ اوور ایج ہیں لیکن […]