گلگت بلتستان، وزیر اعظم کا ایک اور چھکا…اسد اللہ غالب یہ کیسا وزیر اعظم ہے جسے حکومت کے آخری دنوں میں لمبی تان کے سو جانا چاہئے تھا مگر وہ تو ہر روز نئے سے نیاا علان کر رہا ہے، یہ اعلانات نہیں ، انقلابات ہیں،تبدیلی کا نعرہ تو کسی اور نے لگایا ہے مگر […]
کالم اسداللہ غالب
گلگت بلتستان، وزیر اعظم کا ایک اور چھکا…اسد اللہ غالب
-
فاٹا پاکستان کا حصہ، ایک معجزہ…اسد اللہ غالب
فاٹا پاکستان کا حصہ، ایک معجزہ…اسد اللہ غالب پارلیمنٹ نے فاٹا کو پاکستان میں ضم کرنے کا بل منظور کر لیا ہے۔ اب یہ علاقہ مرحلہ وارخیبر پختون خواہ کے انتظامی کنٹرول میں چلا جائے گا۔ اس علاقے میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل کے لئے ہر سال ایک سو ارب کا اضافی بجٹ بھی منظور […]
-
کاروان علم کاا ولین راہرو…اسد اللہ غالب
کاروان علم کاا ولین راہرو…اسد اللہ غالب مجھے ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کا بھاری قرض اداکرنا ہے مگر میں اس کی ادائیگی کی استطاعت نہیں رکھتا۔ میں جب ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کو پہلی مرتبہ ملا تھا تو ان کی دو لحاظ سے پہچان تھی۔وہ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ میں سینئر پروفیسر کے طور […]
-
اسی سال قبل بجٹ اور ملک برکت علی کی تقریر…اسد اللہ غالب
بسم اللہ انداز جہاں ۔ اسداللہ غال�آاسی سال قبل بجٹ اور ملک برکت علی کی تقریر میں نے اپنے متعدد کالموں میں ملک برکت علی کے تاریخی کردار پر روشنی ڈالی ہے۔ میری دعا ہے کہ ان پرزیر ترتیب کتا ب جلد شائع ہو جائے تاکہ آج کی نسل کے سامنے ایک زمانے کی تصویر […]
-
پاکستان اور اسلامی کانفرنس کا کشمیریوں سے اظہاریک جہتی….اسداللہ غالب
بسم اللہ پاکستان اور اسلامی کانفرنس کا کشمیریوں سے اظہاریک جہتی کسی چینل پر ٹاک شو چل رہا تھا کہ اچانک سکرین بدلی اور بغیر کسی اعلان کے کسی صاحب کی گفتگو شروع ہو گئی۔ کچھ ہی دیر میں مجھے اندازہ ہوا کہ یہ فارن آفس کی کوئی بریفنگ ہے۔ مسئلے کی اہمیت اور سنگینی […]
-
صبر، حوصلے اور برداشت کی ضرورت…اسداللہ غالب
صبر، حوصلے اور برداشت کی ضرورت 10 مئی 2018 میںکوشش کروں گا کہ یہ کالم محض وعظ نہ بن جائے جو لوگوں کے حلق سے نیچے نہیں اترتا اور جسے وہ ایک کان سے سنتے ہیں اور دوسرے سے نکال دیتے ہیں۔ سچی بات یہ ہے کہ پاکستان کا ماحول ایک جہنم کا نقشہ پیش […]