کالم اسداللہ غالب

امریکی دباﺅ اور حکومتی سوچ بچار … اسد اللہ غالب

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    امریکی دباﺅ اور حکومتی سوچ بچار … اسد اللہ غالب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا ارتعاش ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ برکس نے بھی مور اوور کے طور پر پاکستان کو کڑوی کسیلی سنا ڈالیں۔ پاکستان کوئی بنانا ری پبلک تو ہے نہیں کہ ا سکے ہاتھ پاﺅں کانپنے لگ جائیں۔ وفاقی […]

  • چودھری سردار محمد کی یاد میں…. اسداللہ غالب

    ماہ ستمبر کو ماہ ستم گر کہا جاتا ہے۔ مجھے چودھری سردار محمد یاد آ رہے ہیں جو ا س ماہ میں ہم سے بچھڑ گئے۔ میں تو اداس ہوںمگر ان کے بغیر نظریہ پاکستان کا ادارہ بھی سونا سونا سا لگتا ہے، چودھری سردار محمد میرے مرشد جناب مجید نظامی کی کہکشاں کا ایک […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    چھ ستمبر کے لہو رنگ جذبوں کی خوشبو…اسداللہ غالب کے قلم سے

    میںنے گورنمنٹ کالج لاہور کے بلند و بالا ٹاور کی طرف مُڑ کر دیکھا، مجھے اپنا قد بہت چھوٹا لگا مگر اگلے ہی لمحے فضا میں کسی طیارے نے ساﺅنڈ بیریئر توڑا اور میرا ہی نہیں، پوری قوم کا قد آسمان کی رفعتوں کو چُھونے لگا۔ یہ 6 ستمبر کی صبح تھی، مال روڈ پر […]

  • حکومت کی معیاد اور منصوبوں کی معیاد۔۔۔اسداللہ غالب۔

    بسم اللہ……تاریخ میں شیر شاہ سوری کو ایک مثالی حکمران خیال کیا جاتا ہے مگر اس کی ٹرم بہت محدود تھی اورا س دوران اس نے ایک سڑک بنوائی جس کی طوالت تو بے اندازہ تھی مگر تھی یہ کچی پکی۔نہ اس زمانے میں روڈ رولر تھے اور نہ مکسر ، سیمنٹ اور تارکول۔مگر اس […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    پاک امریکہ کشمکش، جنرل جاوید کا بے خوف تجزیہ…..کالم اسداللہ غالب

    اس وقت جب کئی پاکستانی امریکی دھمکیوں سے سہمے ہوئے ہیں جنرل محمد جاوید ان لوگوں میں سے ہیں جو حوصلے میں ہیں۔ہفتے کے روز میں نے اپنی بڑی بھابھی زینب کی عیادت کی ، وہ چھہتر برس کی ہیں، ان کے گلے اور آنکھوں کے آپریشن ہوئے ہیں، ان کی دو بیٹیاں زاہدہ اور […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    تیرھواں سوال جو نواز شریف نے نہیں پوچھا….اسداللہ غالب

    یاں نواز شریف نے وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بارہ سوال پوچھے ہیں، اگرچہ عدالت نے اپنے خلاف تقاریر کی نشر و اشاعت منع کر رکھی ہے مگر لگتا یہ ہے کہ یہ احکامات ابھی تک ٹی سی چینلز کو موصول نہیں ہوئے ورنہ یہ سوالات سے بھر پور تقریر شاید نشر نہ ہو […]