عمران خان کا کام تو طعنے دینا ہے، سو انہوں نے کہہ دیا کہ حکومت نے ٹرمپ کو کوئی مسکت جواب نہیں دیا۔ حکومت منہ اٹھا کر کوئی رد عمل نہیں دیا کرتی، اسے قومی اور ریاستی اداروں سے مشاورت کرنا پڑتی ہے اور ایک اتفاق رائے کی کیفیت میں ہی کوئی رد عمل دینا […]
کالم اسداللہ غالب
ٹرمپ کے خلاف حکومت کا محتاط اور متوازن رد عمل….اسداللہ غالب
-
امداد مل سکتی ہے. اعتماد نہی… کالم اسداللہ غالب
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنلزم اور حب الوطنی سے بھر پور لہجے میں بات کی ہے مگر تاریخ انتہائی بے رحم ہے اور امریکہ اس سے بڑھ کر بے رحم۔ پاکستان کی پہلی نسل قائد اعظم کے پرچم تلے پروان چڑھی۔ دوسری نسل نے یو ایس ایڈ کے پرچم تلے آنکھ کھولی۔ […]
-
رمپ صاحب !میرے پاس آپ کے اعتراضات کا جواب نہیں۔۔اسداللہ غالب
امریکی صدر ٹرمپ اگر ٹھیک تیرہ گھنٹے پہلے تقریر کر لیتے تو انہیں ہمارے فوجی ترجمان تمام اعتراضات کا شافی جواب دے سکتے تھے۔ میں اور باقی پاکستانی عوام حقائق سے بے بہرہ اور نا بلد ہیں۔اس لئے ٹرمپ کے کہے ہوئے کو سچ ماننے کے سوا ہمارے پاس کوئی چارہ کار نہیں۔ ٹرمپ کا […]
-
اللہ شہباز شریف سلامت رہیں…کالم اسداللہ غالب
اللہ شہباز شریف سلامت رہیں…کالم اسداللہ غالب اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے۔ عجب وقت آیا ہے کہ مجھے اب دعایئہ کالم لکھنے پڑ رہے ہیں۔ اس وقت جب میں یہ سطور لکھ رہا ہوں، ہزاروںمیل دور سویڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہوم کے ایک ہسپتال میں فرشتہ صفت ڈاکٹر امجد ثاقب آپریشن ٹیبل پر […]
-
مسلم لیگ ن کے اآشیانے کو بکھرنے سے بچایئے….اسداللہ غالب
پاکستان کے استحکام کی ضمانت سیاسی جمہوری پارٹیوں کے استحکام ہی سے مل سکتی ہے۔ سینتالیس میں مسلمانان برصغیر آل انڈیا مسلم لیگ کے پرچم تلے متحد تھے اور پاکستان کے قیام کامعجزہ عمل میں آ گیا۔ ستر میں بھانت بھانت کی بولیاں بولی جا رہی تھیں اور پاکستان دو لخت ہو گیا۔ آج کا […]
-
سویلین بالادستی کی طرف احسن اقبال کاپہلا اور بڑا قدم۔۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہ
بسم اللہ…. بات چند دن پرانی ہے لیکن اتنی بھی پرانی نہیں کہ اسے تاریخ کے دھندلکوں کی نذر کر دیا جائے اور خاطر میں نہ لا یا جائے۔ نواز شریف کا قافلہ شاہدرہ میں تھا ، رات کے نو بج چکے تھے اور عوام کا سمندر دھیرے دھیرے لوئر مال کی طرف سرک رہا […]