پاکستان کا بانی‘ تحریک آزادی, کشمیر کا بانی، اسد اللہ غالب اس میں کیا شک ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی بنیاد بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمدعلی جناح نے رکھی تھی ۔ایک تو انہوںنے یہ فرمایا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، دوسرے انہوں نے کشمیر میں بھارتی جارحیت کو روکنے کے لئے […]
کالم اسداللہ غالب
پاکستان کا بانی‘ تحریک آزادی, کشمیر کا بانی، اسد اللہ غالب
-
شہزادہ عالم منوں. میری اور ڈاکٹر امجد ثاقب کی مشترکہ یادیں..اسداللہ غالب
کبھی احساس ہی نہیں ہو پایا تھا کہ ہم ایک دوسرے سے ہمیشہ کے لئے جدا ہو جائیں گے۔میںنے یہ کیا بات کہہ دی۔وہ میرے کوئی عزیز رشتے دار نہیں تھے، جگری دوست بھی نہیں تھے، ہمارے درمیان جو طبقاتی بعد تھا اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا مگر پھر بھی ہم ایک دوسرے […]
-
چڑیا کی چونچ کے قطرے بھڑکتے الاﺅ کو بجھا سکتے ہیں؟ اسد اللہ غالب
چڑیا کی چونچ کے قطرے بھڑکتے الاﺅ کو بجھا سکتے ہیں؟ اسد اللہ غالب پہلے تو یہ معذرت کہ میں پٹری سے اتر گیا ہوں، میںنے عہد کیا تھا کہ انیس جولائی تک کشمیر کی تحریک آزادی کے مختلف پہلوو¿ں کو زیر بحث لاﺅں گا، مگر مجھے اجازت دیجئے کہ ساتھ ساتھ جو انہوں نے […]
-
آزادی کشمیر کے حامی، میرے مرشد مجید نظامی، اسد اللہ غالب
آزادی کشمیر کے حامی، میرے مرشد مجید نظامی، اسد اللہ غالب میدان صحافت میں آزادی کشمیر کے سپاہ سالار ہونے کا اعزاز میرے مرشد جناب مجید نظامی کے حصے میں آیا۔ میں ان کاایک ذاتی حوالہ یہاں بیان کرتا ہوں ، ان کا ذاتی دکھ اور قومی دکھ ایک ہو گئے تھے ۔ مجھے انہوںنے […]
-
تحریک ِآزادی دہشت گردی کیسے ! اسد اللہ غالب
تحریک ِآزادی دہشت گردی کیسے ! اسد اللہ غالب دہشت گرد بھارت کو سبھی اپنے جیسے نظر آتے ہیں، امریکہ نے دنیا کا کوئی کونہ ایسا نہیں چھوڑا جہاں اس نے لاشوں کے انبار نہ لگائے ہوں، ہیرو شیماا ور ناگا ساکی میں چوتھی نسل بھی معذوری ساتھ لے کر پیدا ہوئی ہے، عراق کا […]
-
فلاح انسانیت کا ایمان افروز کردار , اسد اللہ غالب
فلاح انسانیت کا ایمان افرو زکردار فلاح انسانیت فائونڈیشن کے کام کا میدا ن بہت وسیع وعریض ہے۔ بنیادی سطح پر انسان کو درپیش تقریباً تمام مسائل کا حل اس کے پیش نظر ہے۔ ہسپتالوں، ڈسپنسریوں، بلڈبینک کا قیام۔ فلٹر کلینک، میڈیکل اور فرسٹ ایڈ سنٹر۔ جیلوں میں اور پبلک مقامات پر فری میڈیکل وسرجیکل […]