کالم اسداللہ غالب

واٹر کنزرویشن گروپ کی تشکیل۔۔۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں

  • بسم اللہ..انجینیئر محمد اقبال چیمہ دوبارہ واپس آنے کا وعدہ کرکے اتوار کو برطانیہ چلے گئے، وہ کئی برسوں سے وہاں برسٹل میں مقیم ہیں مگر دل ان کا پاکستان کی تڑپ سے معمور ہے۔لاہور میں انہوں نے میڈیا سے کئی ملاقاتیں کیں، اور آبپاشی کے ماہرین سے بھی تبادلہ خیال کیا، اسلام آباد میں […]

  • پاکستان دار الفساد نہیں، آ پریشن کا نام بدلا جائے۔۔اسداللہ غالب

    بسم اللہ..پوری قوم سے ایک بھول ہو گئی، ہم نے نئے آپریشن کا نام ردالفساد رکھ کر یہ تسلیم کر لیا کہ پاکستان خدا نخواستہ دار الفساد ہے۔ میں نے یہ بات کسی شررات یا پھبتی کے موڈ میں نہیں کی، انتہائی سنجیدگی سے عرض کرنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ ہمیں اس آپریشن […]

  • حکومت کے دلیرانہ فیصلے۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں

    بسم اللہ…جب میں خود اس خیال کا حامی ہوں کہ ہمیں دہشت گردی سے ڈر کر گھر نہیں بیٹھ رہنا چاہئے، تو میں کرکٹ میچ کے انعقاد اورایکو سربراہ کانفرنس کی داد کیوں نہ دوں اور حکومت کے ان دلیرانہ فیصلوں پر تالی کیوں نہ بجاؤں ایسا نہ کرنا میری بد دیانتی ا ور منافقت […]

  • دہشت گردی کی جنگ کا قبلہ۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں

    بسم اللہ…آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے تازہ ترین بیانات سے لگتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ کا قبلہ درست ہو گیا ہے۔ کسی کو شک نہیں کہ ہم بھارتی دہشت گردی کا نشانہ ہیں۔مگر ہمارے راہنما بھارت کا نام لینے سے کتراتے ہیں جبکہ بھارت میں پتہ بھی کھڑکے تو […]

  • لاہور کی خونی داستاں۔۔انداز جہاں۔۔۔اسداللہ غالب

    بسم اللہ… لاہور پاکستان کا دل ہے اور چیئرنگ کراس لاہور کا دل، اس دل میں لاہورپولیس کے دلوں کو چھید کر رکھ دیا گیا، خدا ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، ان پولیس افسروں کا ،کام مذاکرات کاری نہ تھا۔ یہ کام خادم اعلی کا تھا، وزیر صحت کا تھا، سیلرٹری صحت کا تھا […]

  • غاصبوں کا منہ کالاا ور ان کے لئے سزائیں۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں

    بسم اللہ…ایک غیرت مندوکیل نے غاصب ا ورآمر مشرف کے مداح احمد رضا قصوری کا منہ کالا کر دیا تھا۔اور اپنے جذبات کی بھڑاس نکال لی تھی۔ عراق کو غصب کرنے والا امریکی صدر جاج بش بغداد آیا تو ایک بھری پریس کانفرنس میں کسی اخبار نویس نے اٹھ کر اپنا جوتا غاصب امریکی صدربش […]