بسم اللہ..میں ٹی وی بہت کم کھولتا ہوں، ابھی اسکرین آن کی ہے تو وزیر خزانہ اسحق ڈار کے الفاظ میرے دل میں تیر کی طرح پیوست ہو گئے ہیں، انہوں نے شکوہ کیا ہے کہ ترقی کا خواب پورا ہوتے دیکھ کر مخالفین کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ اسحق ڈار نہ تو طلا ل […]
کالم اسداللہ غالب
وزیر خزانہ کا شکوہ اور بالکل بجا شکوہ۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں
-
وسط ایشیا کا سنا سنایا سفرنامہ۔۔اسداللہ غالب
سلیم بٹ کا نام نوائے وقت کے قارئین کے لئے جانا پہچانا ہے، وہ اس اخبار میں باقاعدہ لکھتے رہے ، پھر ان کی سائیکل ریس جو پاکستان کے ایک کونے سے چلتی تھی اوردوسرے کونے تک پہنچتی تھی،ا س کا ڈنکا ہم ہم ساتھی رپورٹر سید سلطان عارف کی زبانی سنا کرتے تھے۔ ایک […]
-
عمانی حکومت کا ایک متحرک پاکستانی کو خراج تحسین۔۔اسداللہ غالب
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے۔ یہی کچھ میرے ساتھ ہوا، ادھر میں نے عمان سے آئے مہمان جا وید نواز کی زبانی سی پیک کااحوال لکھا،ا دھر قارئین کا منطقی اصرار تھا کہ کچھ جاوید نواز کے بارے میں بھی بتایا ہوتا۔ تقاضہ درست تھا مگر ابھی وہ نسل زندہ ہے جس نے […]
-
مہناز رفیع کی رفعتوں کا سفر۔۔اسداللہ غالب
بسم ا للہ ہر شخصیت کا اپنا رعب اور دبدبہ ہوتا ہے، آپا مہناز رفیع اس قدر محترم ہیں کہ میں ان کے چہرے پر کبھی نظریں نہیں جما سکا۔آپ کچھ بھی کہہ لیجئے، ایک بار لاہور کینٹ میں بیگم ذکیہ شاہنواز کے گھر وجے لکشمی پنڈت آئیں، میں ان کاا نٹریو کرنے گیا۔ اور […]
-
آرمی چیف کو فوج کے اضطراب کا سامنا۔۔اسداللہ غالب۔۔انداز جہاں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ معمول کے دوروں میں مصروف ہیں، جمعہ کے روز وہ سنٹرل کمانڈ کھاریاں پہنچے، وہاں کے بریگیڈ کمانڈر ایک زمانے میں نوائے وقت میں لکھا کرتے تھے ۔ کھاریاں میں فوج کے افسروں اور جوانوں سے آرمی چیف نے خطاب کیا۔مگر انہیں سامنے بیٹھے مجمع سے غیر متوقع طور […]
-
راحیل شریف ان دی لائن آف نیوفائر۔۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں
بسم اللہ جنرل راحیل شریف ریٹائر منٹ کے کچھ عرصہ بعد سعودی عرب گئے تو ساتھ ہی ا فواہوں اور تبصروں کا بازار گرم ہو گیا۔ پاکستانی قوم میں پہلے تو پیشہ وار جگت باز تھے، اب یہ پیشہ ور ہاتھ ملتے رہ گئے ہیں کہ یہاں تو ہر کوئی ان کا دھندہ لے اڑا۔ […]