امن کی چتا . جمعرات کی صبح بہار اور مہاراشٹر میں پانچ چتاؤں کوآگ دکھائی گئی تو بھارت کے پانچ فوجیوں کی لاشوں کے ساتھ امن کی آشا اور ٹریک ٹو ڈپلومیسی بھی جل کر راکھ ہوگئی۔ مجھے پاکستان میں بھارتی شردھالوؤں اوری آئی اے کے کنٹریکٹر دانشوروں، صحافیوں،شاعروں اور اینکروں سے دلی ہمدردی ہے۔ […]
کالم اسداللہ غالب
امن کی چتا
-
امن کا لاشہ
امن کا لاشہ مجھے اپنے وزیراعظم کی عزت بے حد عزیز ہے۔ بھارتی انتہا پسند لیڈرنریندر مودی نے بھی اپنے وزیراعظم کا شدومد سے دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کو ان کا مذاق اڑانے کا حق نہیں دے سکتے۔ نریندر مودی کی منافقت ہے۔ انہوں نے رنجیت سنگھ کی خالہ والا […]
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر امن، ہماری لاشوں پر
مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر امن، ہماری لاشوں پر میں وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کی تعریف کرنے سے اس لیے قاصر ہوں کہ ایک طرف وہ کشمیر کے مسئلے کا حل چاہتے ہیں اور دوسری طرف اسے 1999 کے اس اعلان لاہور سے جوڑتے ہیں جو انہوں نے دوستی […]
-
مذاکرات کا راستہ
مذاکرات کا راستہ سری لنکا نے تین عشروں تک خون بہانے والوں سے لڑائی جاری رکھی اور بالآخر ان کا صفایا کر کے دم لیا۔ میں جنگوں کی تاریخ میں ذرہ بھر مہارت نہیں رکھتا اور یہ کالم لکھتے ہوئے مختصر سے وقت میں میرے لیئے حساب لگانا ممکن نہیں کہ ویت نام اور آئرلینڈ […]
-
منور حسن کا غصہ اور جنرل کیانی کا غصہ
منور حسن کا غصہ اور جنرل کیانی کا غصہ مصر اور شام کے مسلمانوں کی صورت حال کا ذکر ہوگا تو لازمی طور پر ہر مسلمان غصے سے بھڑک اٹھے گا کہ عراق، افغانستان، لیبیا کے بعد اب ان دوملکوں میں مسلمانوں کا خون کیوں بہہ رہا ہے۔ قبلہ منور حسن کے لیئے بنگلہ دیش […]
-
اوبامہ اورنوازشریف کا مخمصہ
اوبامہ اورنوازشریف کا مخمصہ امریکی صدر کو شام پر جارحیت کا شوق چرایا ہے۔ اس کے لیئے اسے اقوام متحدہ کی اجازت درکار ہے یا اپنی منتخب کانگریس کی مگر وہ عالمی حلیفوں کی تلاش میں مارا مارا پھرتا ہے، روس میں بی ٹوئنٹی کے اجلاس نے اس کے مذموم عزائم کی حمایت نہیں کی، […]