بسم اللہ نئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیر محمود نے اپنے منصب کا چارج سنبھال لیا ہے ا ور ان سطور کی اشاعت کے ساتھ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی نئے عہدے پر فائز ہو جائیں گے۔ پاکستان میں ایک عرصے کے بعد فوجی ہائی کمان کی بر وقت […]
کالم اسداللہ غالب
جمہوری استحکام کے لئے نوید۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں
-
امید آشنا کے ساتھ ایک اور شام۔۔اسداللہ غالب۔۔انداز جہاں
بسم اللہ اہل علم و فضل کی صحبت ایک نعمت غیر مترقبہ ہے۔زندگی میں کامیاب افراد ضروری نہیں کہ اہل علم میں بھی ان کا شمار ہو اور زیادہ تر اہل علم عام زندگی میں کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوتے مگر میاں عبدالمجید ہر لحاظ سے ایک کامیاب انسان ہیں اور ان پر اللہ کا […]
-
اسلحہ امن کے لئے، جنگ زبانی کلامی۔۔اسداللہ غالب
بسم اللہ وزیر اعظم کا یہ بیان ایک مدبر سیاستدان، ایک اسٹیسمین اور ایک میچیور حکمران کے بیان کے مترادف ہے، دنیا کو سنانے کے لئے اس سے زیادہ خوش گفتاری نہیں کی جا سکتی کہ پاکستان کے ہتھیار امن کے لئے ہیں۔ اس وقت جب ساری دنیا میں پاکستان کو دہشت گردی کی نرسری […]
-
سیف سٹی ، سیف پاکستان۔۔اسداللہ غالب۔۔انداز جہاں
بسم اللہ پیر کو لاہور میں چھٹی کا دن تھا، یہ دن جنرل راحیل شریف کی چھٹی کی بھی خبر لایا۔جنرل راحیل کے جانے کی سب سے زیادہ خوشی لاہور کے ڈاکووں نے منائی، منانی بھی چاہیے تھی کہ اب انہیں کس کا ڈر تھا،کسی کا ڈر نہ تھا، ہوتا تو وہ یوں دندناتے نہ […]
-
بچوں کا دن منانے کا بھارتی طریقہ۔ اسداللہ غالب
بھارت نے بچوں کا عالمی دن منایا، ہم نے ایک بچے کا گلا گھونٹ کر یہ دن منایا، بھارت نے کنٹرول لائن پر سیدھا فائر کر کے چار بچوں کو شہید کیا۔اسی روز بھارتی افواج نے ایک کشمیری کو بھی شہید کر دیا۔ بندوق سے نکلنے والی گولی کو پتہ نہیں ہوتا کہ اس کانشانہ […]
-
شکریہ پاک بحریہ!،تمہاری ایک جنبش نظر کا نام موت ہے۔اسداللہ غالب
بسم اللہ ٹھیک ایک ماہ پہلے میری ملاقات پاک بحریہ کے پچھلے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ سے ہوئی۔ان کے الفاظ میرے کانوں میں گونج رہے ہیں ا ورآپ سب کو بھی یا دہوں گے، انہوں نے کہا تھا کہ یہ اکہتر نہیں ہے، آج پاک بحریہ کی آنکھیں بھی ہیں، کان بھی ہیں،اور جسم میں […]