نور بصیرت نوائے و قت کا ایک معروف کالم ہے۔ عام فہم زبان، سیدھی اور کھری بات، حق گوئی و بے باکی، آپ نور بصیرت کا ذکر کریں، فوری طور پر آپ کو میاں عبدالرشید مرحوم یا د آ جائیں گے، مجھے اللہ نے یہ عزت دی کہ میں نور بصیرت کے دور میں نوائے […]
کالم اسداللہ غالب
نور بصیرت کا سر چشمہ۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں
-
ٹرمپ کی آمد اور سندھ میں تبدیلی۔۔اسداللہ غالب۔۔انداز جہاں
بسم اللہ ہو سکتا ہے یہ محض مذاق ہو مگر حقیقت بھی ہو سکتی ہے، ٹرمپ نے جو زلزلہ برپا کیا ہے،ا سکے آفٹر شاکس دیر تک اور دور تک محسوس کئے جاتے رہیں گے۔ سندھ کے گورنر کو تبدیل کرنے کے لئے بہت سیاپا کرنا پڑا، رینجرز بھی جھونک دی گئی،اور ایم کیو ایم […]
-
امریکی نتیجہ میرے لئے حیران کن نہیں۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں
منگل کی شام کو ہم تین ووٹر تھے، دو میرے پوتے میاں عمرا ور میاں عبداللہ اور ایک میں ، دونوں پوتوں نے ہیلری کوو وٹ دیاا ور میں نے ٹرمپ کو۔ میاں عمر نے پوچھا کہ آپ ٹرمپ کے حامی کیوں ہیں، میں نے کہا کہ میں نے آپ سے تو نہیں پوچھا کہ […]
-
پانامہ کے ثبوت اور تابوت۔۔اسداللہ غالب۔۔انداز جہاں
شیخ رشید زبان دانی کے فن میں ید طولی رکھتے ہیں۔کچھ حلقے اسے زبان درازی بھی کہتے ہیں ، شیخ رشید اسے عزت سمجھتے ہیں ، ویسے ڈکشنری میں اس کا ہم قافیہ لفظ کوئی ا ور ہے۔ان کا تازہ ارشاد یہ ہے کہ پانامہ کے ثبوت ا ور تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلیں […]
-
یہ دھواں کہاں سے اٹھتا ہے۔۔اسداللہ غالب۔۔انداز جہاں
آگ تو صوابی کے جنگلوں یا پیرودھائی کی پہاڑی جھاڑیوں میں لگی مگر دھوئیں کی لپیٹ میں آیا شہر لاہور اور اس کے مضافا ت، اب ہر صبح پنڈی بھٹیاں ، حافظ آباد کے نواح میں موٹر وے پر کاریں آپس میں ٹکراتی ہیں ا ور انسانی لاشیں گرتی ہیں۔ شاعر نے کہا تھا آہ […]
-
چوبیس نومبر کو کنٹرول لائن ٹوٹے گی … اسداللہ غالب
کشمیریوں کی تنظیموں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ چوبیس نومبر کو لائن آف کنٹرول توڑ دیں گے۔ ایل او سی نے کشمیر کو اسی طرح دو حصوں میں تقسیم کر رکھا ہے جس طرح دیوار برلن نے جرمن قوم کو تقسیم کر رکھا تھا۔ مگر 9 نومبر 1989 کو جرمن دیوار توڑ دی گئی، […]