کوئٹہ میں وکیلوں سے زیادہ پولیس کے ریکروٹ شہید ہو گئے، وکیلوں کی شہادت کا صدمہ زیادہ محسوس کیا گیا، پولیس ریکروٹس کی بات کس نے کرنی ہے مگر وہ انسان تھے، پاکستانی تھے، سرکاری ملازم تھے ا ورقوم کی حفاظت کے لئے تربیت حاصل کر رہے تھے۔ قلم ان کے سوگ میں خون کے […]
کالم اسداللہ غالب
مودی کی دھمکیوں کے بعد کوئٹہ لہو لہان۔۔اسداللہ غالب ۔۔انداز جہاں
-
فیصلے سڑکوں پر یا عدالت میں۔۔۔اسداللہ غالب۔۔۔۔انداز جہاں
اس سوال کا جواب کوئی زیادہ مشکل نہیں، ہر تنازعے کے حل کے لئے حکومتی ادارے موجود ہیں، ایک پورا نظام ہے، پھر بھی کچھ لوگوں کو شکائت ہوتی ہے کہ ان کے فیصلے فوری نہیں ہوتے مگر ان کی تسلی کے لئے عرض ہے کہ انگریز جو نظام ہمیں بنا کر دے گیا ہے […]
-
سسیئے بے خبرے تیرا لٹیا ملک کشمیر۔۔۔اسداللہ غالب۔۔انداز جاں
میرے ذہن میں ایک مصرع اور بھی آ رہاہے، یہ امرتا پریتم کا ہے۔ اج آکھاں وارث شاہ نو کدے قبراں وچوں بول۔ مگر لگتا یہ ہے وارث شاہ، امرتا پریتم اور جذبوں والے دوسرے لکھاریوں کی اپنی ہڈیاں قبروں میں گل سڑ گئی ہیں ان کی آنکھوں کا ن نور باقی نہیں رہا، انہیں […]
-
تنہائی کے طعنے کے منہ پر چین اور روس کا تھپڑ۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں
بھارت نے ایڑی چوٹی کازور لگایا، بلند بانگ دعوے کئے، اٹھتے بیٹھتے پاکستان کو ڈرایا دھمکایا کہ پاکستان کو عالمی برادری میں تنہا کر دیا جائے گا، پاکستان کے اندر یہی بولی بولنے والے کم نہ تھے، قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ہمارے ہی فارن آفس کے ایک اہلکار نے آئی ایس آئی کے […]
-
میری صحافتی زندگی کے چند امتحانی لمحات۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں
سر منڈاتے ہی اولے پڑے، میری صحافت کاآ غاز ہی ایک کڑی آزمائش سے ہوا۔میں گورنمنٹ کالج میں تھرڈ ایئر میں تھا کہ راوی کی مجلس ادارت کے لئے منتخب کر لیا گیا، دو طالب علم مجھ سے سینیئر تھے۔مگر میری افتاد طبع ہے کہ سارا کام اپنے سر لے لیتا ہوں، پہلے ہی پرچے […]
-
بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی۔۔اسداللہ غالب۔۔انداز جاں
بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو ہمارا میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔ مودی نے جو تازہ […]