کالم عمار چوہدری

ہم نے تو دل جلا کے سرِعام رکھ دیا (کل اور آج) عمار چودھری

  • ذہنی‘ جسمانی اور پیدائشی نقص کے حامل یہ چند افراد شہرت کی بلندیوں تک کیسے پہنچے‘ یہ انتہائی دلچسپ کہانی ہے۔ مزاحیہ اداکار مسٹر بین کا اصل نام روون اکنسن تھا‘ یہ بچپن سے ہی انگریزی کا حرف ”B‘‘نہیں بول سکتا تھا جس کی وجہ سے اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا‘ وہ خصوصی تعلیم […]

  • تحریک انصاف کی آئندہ حکمت عملی … کالم عمار چودھری

    پی ٹی آئی دھرنے کے دوران مجھے اسلام آبادسے دنیا نیوز کے سابق بیوروچیف محمد کامران خان کا فون آیا۔ انہوں نے کہا‘ آپ کے کالم کی فوٹوکاپیاں دھرنے میں بانٹی جا رہی ہیں‘ آپ ٹی وی لگا کر دیکھیں ابھی بھی خبر چل رہی ہے۔ میں نے کالم میں لکھا تھا‘ دھرنے کے جو […]

  • دو خبریں .. کالم عمار چودھری

    دو خبریں ہیں ‘دونوں ہی حیرت انگیز۔ پہلی خبر پاکستان کے بارے میں ہے۔ پاکستانی عوام کو مبارک ہو۔ ہمارے طلبا نے بو علی سینا‘ ابن الہیثم‘ البیرونی اورجابر بن حیان کی یاد تازہ کر دی ہے۔اب ہماری یونیورسٹیاں اور ہمارے طالب علم اسی طرح آب و تاب سے چمکیں گے جیسے ہزار برس تک […]

  • سر جی! کم چک کے رکھو .. کالم عمار چودھری

    فاروق ستار پندرہ منٹ کے لئے گرفتار کیا ہوئے‘ میڈیا میں بھونچال آ گیا۔ عین اس وقت‘ میں ایک مریض کی عیادت کیلئے ایک سرکاری ہسپتال کے کائونٹر پر کھڑا تھا۔ کائونٹر کے پیچھے دیوار پر ٹی وی نصب تھا جس پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی” فاروق ستار پندرہ منٹ گرفتاری کے بعد رہا‘‘ […]

  • کیا ہم لکیر پیٹتے رہیں گے….عمار چوہدری

    میں نے اب تک صرف ایک ٹی وی ٹاک شو میں شرکت کی ہے ۔میرا یہ تجربہ انتہائی ”خوفناک‘‘ ثابت ہوا۔ اس کی دو وجوہات تھیں۔پہلی وجہ وقت تھی‘ پچاس منٹ کے پروگرام کی ریکارڈنگ میں مہمانوں کے کل ملا کر تین چار گھنٹے صرف ہوتے ہیں۔ اگر ٹاک شو براہ راست ہو تو کچھ […]

  • جنابِ یونس ؑ کی فریاد ….عمار چوہدری

    ہم موبائل فون میں جب بھی کوئی گیم‘ کوئی ایپ انسٹال کرتے ہیں تو سکرین پر لکھا آتا ہے‘ اس ایپ کو فون کی تصاویر، فون نمبرز، لوکیشن وغیرہ تک بھی رسائی درکار ہے۔ کیا آپ اجازت دیں گے؟ اندھا کیا چاہے دو آنکھیں۔ ہم جلدی جلدی یس یس کر کے آگے بڑھتے جاتے ہیں […]