کالم عمار چوہدری

تقدیر بدل سکتے ہیں! ….عمار چوہدری

  • وہ روزانہ اٹھارہ گھنٹے کام کرتا، تھک جاتا تو ایک طرف چٹائی بچھاتا اور چند منٹ اُونگھ لیتا۔ چار دن اور چار راتیں اسی طرح گزر گئیں۔ پھر وہ لمحہ بھی آ گیا جس کا اسے گزشتہ آٹھ سال سے انتظار تھا ۔ سب کی نگاہیں شفیق اقبال پر مرکوز تھیں جو مشینوں کے ساتھ […]

  • جنگ میں سو فیصد کامیابی ….عمار چوہدری

    گزشتہ ہفتے کے پے در پے بم دھماکوں سے ایک طبقہ یہ فضا بنانے کی کوشش میں ہے کہ شاید ہم اڑھائی سال قبل والی پوزیشن پر چلے گئے ہیں کہ جب ابھی ضرب عضب آپریشن شروع نہیں ہوا تھا اور ملک میں خود کش دھماکے ‘ ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری عام تھی۔ یہ […]

  • ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے………عمار چو دھری

    کیا اس خبر سے ہمیں کوئی فرق پڑے گا کہ بھارت نے موبائل ایپس ڈائون لوڈ نگ کے میدان میں امریکہ کو بھی چت کر دیا ہے۔ بھارت میں موبائل فون کی ایپس ڈائون لوڈنگ میں گزشتہ سال کی نسبت ستر فیصد اضافہ ہوا ہے۔یہ ساڑھے تین ارب سے چھ ارب سالانہ تک پہنچ گئی […]

  • اگلے برس لوڈشیڈنگ ختم؟….عمار چودھری

    گزشتہ دنوں انجینئراقبال چیمہ سے ملاقات ہوئی جن کی ابتدائی زندگی تو فوج میں گزری لیکن بعد ازاں انہوں نے فوج سے کیپٹن کے عہدے سے ریٹائرمنٹ لے لی اور برطانیہ چلے گئے۔ یونیورسٹی آف ویلز سے میکینکل انجینئرنگ کی ڈگری مکمل کی۔ پھریونیورسٹی آف سروے سے انرجی انجینئرنگ میں ماسٹرز کیا۔ منسٹری آف اوورسیز […]

  • ٹیکسیوں کی جگہ تانگے ‘جہازوں کی جگہ اونٹ،،،،عمار چودھری

    میں نے جب سے صوبائی حکومت کی جانب سے آن لائن ٹیکسیوں کی پکڑ دھکڑ اور ان پر پابندیوں کی خبر سنی ہے‘ مجھے ہنسی بھی آ رہی ہے اور افسوس بھی ہو رہا ہے۔ ہنسی اس لئے آ رہی ہے کہ صوبائی حکومت دراصل ایسے نظام کو آگے بڑھنے اور پھیلنے سے روکنا چاہتی […]

  • کوئی منزل‘ کوئی کنارا …عمار چوہدری

    ہمارے طلبا کو کامیابی کے لئے کون سا شعبہ‘ کو ن سا راستہ اختیار کرنا چاہیے اور ہمارے وہ نوجوان جوبہتر روزگار اور اعلیٰ مستقبل چاہتے ہیں انہیں ایک مرتبہ انتونیومنوز کی کہانی ضرور پڑھنی چاہیے۔ یہ کہانی گوئٹے مالا اور امریکہ کے ایک بہترین کار ریسر‘ ایک بہترین سیلز مین اور ایک بہترین ایکٹر […]