بلوچستان خبریں

حب: مسافر کوچ کو حادثہ، 15 زخمی

  • حب (ملت + آئی این پی) حب میں بیلہ کے قریب مسافرکوچ اورٹریلرکی ٹکرکے نتیجے میں15افراد زخمی ہوگئے،زخمیو ں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بیلہ کے قریب حادثہ اس وقت پیش آیا جب خضدارسے کراچی آنے والی مسافر کوچ اور ٹرالرآپس میں ٹکراگئے،تصادم کے نتیجے میں درجن […]

  • ایف سی اختیارات کی توسیع، سمری ارسال

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) بلوچستان میں ایف سی کے پولیس اختیارات کی معیاد ختم ‘ ایف سی کے اختیارت میں توسیع کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی گئی ۔محکمہ داخلہ کے مطابق ایف سی کے پولیس اختیار کی معیاد 18 نومبر کو پوری ہو گئی تھی جس کے بعد ایف سی کے […]

  • ڈھائی سالہ دور تلخ تجربہ رہا: مالک بلوچ

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ونیشنل پارٹی کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ان کا ڈھائی سالہ دور تلخ تجربہ رہا وہ پیدواری شعبہ جات میں لوگوں سے ایمانداری کیساتھ کام کرنے کا کہتا رہا ،امن وامان کی صورتحال کو بہتر کرنے میں بہت […]

  • چمن: دھماکہ، 1 جاں بحق، 3 زخمی

    چمن (ملت + آئی این پی) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو سیکورٹی اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ،سیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تفتیش شروع کردی ،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے […]

  • سی پیک مغربی روٹ: عملدرآمد نظر نہیں‌ آ رہا

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانامحمدخان شیرانی نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر عملدرآمد ممکن ہوتا نظرنہیں آرہا بلکہ اس سلسلے میں اقدامات کی بجائے بیانات کا ہی سہارالیاجارہاہے جس سے یہاں کے سیاسی قائدین اور عوام […]

  • شہدا 8 اگست کے بچوں کیلئے تعلیم فری

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالج ایسوسی ایشن نے سانحہ 8اگست میں شہید ہونیوالے وکلاء اور دیگر کے بچوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ شہداء کے بچوں کو پرامن تعلیمی مواقعوں کی فراہمی کو بہر صورت ممکن بنایاجائیگا ،یہ بات ایسوسی ایشن کے […]