بلوچستان خبریں

چمن ،بوغرہ روڈ پر دھماکے میں دو افراد زخمی

  • چمن:(ملت+آئی این پی )بوغرہ روڈ پر دھماکے میں دو افراد زخمی، دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا پیر کو صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے بوغرہ میں سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے ، دھماکے کے بعد بوغرہ روڈ کو آمدورفت کے لئے بند کردیا […]

  • کوئٹہ: ڈبل سواری پر پابندی، دفعہ 144 نافذ

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کے باعث کوئٹہ میں ایک ماہ کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائداور دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، پانچ افراد کے اکھٹے ہونے، اسلحہ کی نمائش […]

  • پنوں عاقل گیس سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد زخمی

    پنوں عاقل: (ملت+اے پی پی) افسوسناک حادثہ پنوں عاقل کے قریبی گاؤں ربن سمیجو میں پیش آیا جہاں شاہد علی بچوں کو غبارے فروخت کر رہا تھا کہ اچانک گیس سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 25 افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں اکثریت بچوں کی ہے۔ سکھر کے سول […]

  • ایف سی اور حساس ادارے کی دشت میں کارروائی، گولہ بارود برآمد

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس ادارے کی بلوچستان کے علاقے دشت میں کارروائی کے نتیجے میں ایک کمپاؤنڈ سے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمدکرکے قبضے میں لے لیاہے۔ایف سی ترجمان کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے دشت کے علاقے زرین آباد میں […]

  • تربت ،پولیس اور ایف سی کی زرین بگ کے کمپاؤنڈ میں مشترکہ کارروائی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) پولیس اور ایف سی نے تربت کے علاقے زرین بگ کے کمپاؤنڈ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 25کلوگرام دھماکہ خیز مواد، 8دستی بم،3ایس ایم جی اور 4پستول برآمد کرلیے گئے ہیں۔ترجمان ایف سی کے مطابق ہفتہ کو پولیس اور ایف سی نے تربت کے علاقے زرین بگ کے کمپاؤنڈ […]

  • ایف سی کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) ایف سی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے بلوچستان کے علاقے دشت میں کارروائی کرتے ہوئے خالی گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا ہے۔ دشت کے علاقے کلی زرین آباد میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔ ایف […]