بلوچستان خبریں

دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ، دشمنوں کے تمام عزائم خاک میں ملا دینگے: شیر افگن

  • چاغی (ملت + آئی این پی) انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکور بلوچستان میجرجنرل شیر افگن نے کہاہے کہ دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دینگے ،بلوچستان میں امن اومان کو برقرار رکھنے کے لیئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، صوبے میں امن اومان کو خراب کرنے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہیں کالعدم تنظیمیں عوام کے تعاون […]

  • چمن سے برقع پوش مشکوک افغان شہری گرفتار

    چمن: (ملت+اے پی پی) پاک افغان سرحد کے قریب پولیس نے ایک بس سے خاتون کے بھیس میں سفر کرنے والے ایک غیر ملکی کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چمن مال روڈ پر واقع ڈی کمپلیکس کے سامنے سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کیا ہے جو خواتین کے لبادے میں […]

  • بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،ہم ملک دشمنوں کے عزائم خاک میں ملادیں گے

    چاغی (ملت + آئی این پی) آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،ہم ملک دشمنوں کے عزائم خاک میں ملادیں گے۔وہ جمعہ کو چاغی میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔آئی جی ایف بلوچستان نے کہا کہ اب بلوچستان […]

  • قلات ،ایمبولینس اور کار میں تصادم، 6افراد زخمی

    قلات (ملت + آئی این پی) بلوچستان کے ضلع قلات منیشنل ہائی وے مغلزئی کے مقام پرکار گاڑی اور ایمبولینس میں تصادم ،ایمبولینس ڈرائیور سمیت چھ افرادزخمی ،ایک زخمی علاج کیلئے کوئٹہ منتقل ،اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر ،قبائلی عمائدین ،آفیسران کی قلات ہسپتال آمد ،تفصیلات کے مطابق قلات مغلزئی نیشنل ہائی وے پر ایمبولینس […]

  • طلباء مستقبل کے معمار اور ملک و ملت کی پہچان ہیں: محمدامین

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاہے کہ طلباء مستقبل کے معمار اور ملک و ملّت کی پہچان ہیں ۔ طلباء محنت و لگن کے ساتھ تعلیم پر توجہ مرکوز کرکے عملی زندگی میں اپنی خدمات پیش کیں ۔خود اعتمادی ، […]

  • صوبے کے غریب عوام کے ایک ایک پیسے کا حساب لیناہمارا فرض ہے

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبے کے غریب عوام کے ایک ایک پیسے کا حساب دینا ہمارا فرض ہے اور اس ضمن میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے پبلک اکاؤنٹس […]