بلوچستان خبریں

قلعہ عبداللہ،سیگی میں رشتے کے تنازعے پر بھائیوں نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

  • قلعہ عبداللہ (ملت + آئی این پی) گلستان کے علاقے میں سیگی میں رشتے کے تنازعے پر بھائیوں نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا،ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ رات گلستان کے علاقے سیگی میں رشتے کے تنازعے پر […]