بلوچستان خبریں

درگاہ شاہ نورانی حملے کی تحقیقات

  • حب: (ملت+اے پی پی) شاہ نورانی کے مزار پر دھماکے کے بعد تحقیقاتی ادارے حرکت میں آ گئے۔ تحقیقاتی ٹیم نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور عینی شاہدین کے بیانات بھی قلم بند کیے۔ تحقیقاتی ٹیم نے جائے وقوعہ پر موجود 3 عینی شاہدین سے معلومات حاصل کیں۔ تحقیقاتی ٹیم کو جائے وقوعہ سے […]

  • ضلع کونسل رحیم یارخان کی 25مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کل ہونگے

    صادق آباد (ملت + آئی این پی) ضلع کونسل رحیم یارخان کی 25مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کل 15نومبر بروز منگل کو منعقد ہونگے ،پیپلزپارٹی اور حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کی کامیابی کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لیں ۔پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمدمحمود کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے اراکین […]

  • بلو چستان میگا کرپشن کیس ،احتسا ب عدالت کو ئٹہ کا آئندہ سما عت پر ریفرنس عدالت میں جمع کر انے کا حکم

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) احتسا ب عدالت کو ئٹہ کے جسٹس عبدالمجید ناصر نے بلو چستان میگا کرپشن کیس کے حوا لے سے آئندہ سما عت پر ریفرنس عدالت میں جمع کر انے کا حکم دیدیا جبکہ سا بق ڈی آئی جی پو لیس بلو چستان ریاض احمد کے خلا ف 200ملین روپے […]

  • اردو تمام صوبوں اور دور دراز علاقوں میں رہنے والے شہریوں کے درمیان رابطے کی زبان ہے: جواد ایس خواجہ

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہاہے کہ اردو پاکستان کے تمام صوبوں اور دور دراز علاقوں میں رہنے والے شہریوں کے درمیان رابطے کی زبان ہے اس لئے ہم سب کا مشترکہ قومی فریضہ ہیں کہ دفاتر، عدالتوں،تعلیم اداروں سمیت ہر سطح پر نفاذ […]

  • گورنر بلوچستان نے

    درگاہ شاہ نورانی بند کرنے کا فیصلہ

    وزیر اعلیٰ بلوچستان: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے کراچی میں شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں درگاہ شاہ نورانی کو فوری طور پر بند اور اوقاف کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں پولیس، ایف سی اور لیویز کی چوکیاں بھی […]

  • سانحہ شاہ نورانی: شہداء کی تعداد 54 ہو گئی

    حب: (ملت+اے پی پی) درگاہ شاہ نورانی میں دہشتگردوں کا نہتے زائرین پر بزدلانہ وار درجنوں زندگیوں کے چراغ گل کر گیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی اکثریت کا تعلق کراچی سے تھا۔ سانحے کے باعث گھر گھر صف ماتم بچھ گئی ہے اور ہر آنکھ اشکبار ہے۔ درگارہ شاہ نورانی سے سول اسپتال کراچی […]