بلوچستان خبریں

مزارات کی سکیورٹی میں اضافہ کیا جائے گا: آئی جی ایف سی

  • حب: (ملت+اے پی پی) آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن شاہ نورانی پہنچے اور جائے وقوعہ پر صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آئی جی ایف سی کا کہنا تھا کہ ماضی میں ایسے واقعات کا سراغ لگا کر کارروائی کی گئی، اب بھی دہشت گردوں […]

  • سی پیک منصوبہ پاکستان کی تقدیر بدل دے گا :ثنا اللہ زہری

    گوادر: (ملت+اے پی پی) پاک چین دوستی کے نئے باب کا آغاز ہوگیا ۔ گوادر سے پہلا میگا پائلٹ ٹریڈ کارگو روانہ ہوگیا ۔ تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان اور بلوچستان کے عوام کی تقدیر بدل دے گا ۔ سی پیک خطے […]

  • سپیکر راحیلہ حمیددرانی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کااجلاس

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی )بلوچستان اسمبلی کااجلاس گزشتہ روز اسپیکر راحیلہ حمیددرانی کی صدارت میں تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا اجلاس میں وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات سرداررضامحمدبڑیچ نے اراکین اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ کے اجراء سے متعلق مشترکہ قرارداد پیش کی جس میں کہاگیاتھا کہ اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کوپانچ […]

  • خضدار میں حساس اداروں کی کارروائی ،گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود بر آمد

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی )ایف سی ترجمان نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے زیر استعمال خالی گھر سے بھارتی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا۔ حساس ادارے کے اہلکاروں اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خضدار کے علاقے وڈھ میں واقع ایک کمپاؤنڈ سے بھارتی مقدار میں بارود اور […]

  • خضدار میں حساس اداروں کی کارروائی، گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود بر آمد

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) ایف سی ترجمان نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے زیر استعمال خالی گھر سے بھارتی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ۔ حساس ادارے کے اہلکاروں اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خضدار کے علاقے وڈھ میں واقع ایک کمپاؤنڈ سے بھارتی مقدار میں بارود […]

  • ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کا جواب نہ ملنے عدالت برہم

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) کوئٹہ میں سانحہ سول اسپتال کیس پر قائم تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی کے دوران سانحہ کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری سے متعلق وزیر اعلیٰ کے بیان سے متعلق جواب نہ ملنے پر کمیشن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ،ان کے ترجمان اور آئی جی پولیس سب […]